اس نے کہا.
"حَيَّ عَلَي الصَّلوٰةِِ"میں نے کہا.
*میں نہیں آتا..."*اس نے کہا.
"حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ"میں نے کہا.*"مجھے نیند آرہی ہے"*اس نے کہا."الصلوۃ خیر من النوم"*میں نے سر پر تکیہ دبایا اور منہ پھیر کر سو گیاصبح ١١ بجے آنکھ کھلی.فجر کی بات یاد آئی .میں نے سوچا کوئی رد_عمل نہ ہوا ہو اللہ کی جانب سے.مگر ناشتے کی میز پر وہی انواع و اقسام کی نعمتیں سجی تھیں.
میں نے دیوار پر لگے *"اللہ"* کے نام کی طرف دیکھا.*"مالک ہو تو ایسا..."* ♥
#گمنام 🥀
رب سے کیا تھا وعدہ,
جنت کا تھا ارادہ،
مرنے کی آرزو تھی,
جینے سے بھی زیادہ،
ہم دے چلے جہاں میں ،
توحید کی گواہی،
ہم آخرت کے راہی،
ہم آخرت کے راہی،___________
#گمنام 🥀
آج آپ سب سے ایک بہت سنجیدہ ۔۔ سوال 👇
کیسے پتا چلتا ھے کہ کوئی شخص آپ کے ساتھ مخلص ھے؟۔۔۔
اپنی راۓ کا اظہار کریں ۔۔۔۔
نا معلوم۔۔؟
بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔۔
گزشتہ سال ایک جنازے پر گیا قبرستان میں ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔.
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔
دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔
مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔آمین
نکاح کے بعد مردکی دی گئی عزت ہی محبت ہوتی ہےاس کا اظہارِمحبت محبت کی نشانی کبھی نہیں ہوتااور عورت کی اصل پہچان اس کی پاکیزگی سےہوتی ہےمحبت کےنام پراپنی پاکیزگی کوداؤپرمت لگائیں مردکومجبورکریں کہ وہ آپ کومحبت دےتوعزت کےساتھ ورنہ آپ کی پاکیزگی اتنی بےمول نہیں کہ اسےکوئی مردمحبت کےنام پرخریدسکے
#اســـــــــــــــلام 🌹#عــــلیـــــــکم_ورحــمة_الله_وبــرکاته
#صـــــبح 🌹#بــخــــــیر #زنــدگـــی🌹 🌻جس طرح سویرے سویرے پھولوں🌹 کودیکھنے سے #انـــکـــی خوشبو سے 🌻
🌿صبح کی ٹھنڈی میٹھی ہواؤں کو محسوس کرنے سے🌿 💥💥💥چہچہاتے پرندے دیکھنے سے💥💥💥🌷🌷🌷انکی فضا میں گونجتی آوازوں سے 🌷🌷🌷🏵🏵🏵صبح صبح سورج کی نکلتی ہوئی دھوپ سے
جو سکون ملتا ھے🏵🏵🏵
☘☘☘بلکل اسی طرح آپ سب ممبرز کو صبح کا سلام کرنے #ســــے ☘☘☘
🍂🍂اپنائیت کا احساس بڑھتا ھے سدا خوش رہیں🍂🍂🌺🌺🌺 الله آپ سب کی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری #کـــــــرے🌺🌺🌺🍃🍃🍃اللہ آپ اور آپکے اھل و عیال پر سدا اپنی رحمتوں كی #بــــــــــــارش برساتا رھے 🍃🍃🍃🌹🌹اور آپکی زندگی میں کبھی کوئی غم نہ آۓ__آمین یارب العالمین
جو کہے گا کہ اس نے شناختی کارڈ پہ پیسے سینڈ کرنے تھے اور موبائل نمبر غلطی سے آپ کا لکھوا دیا ۔ بچہ بہت غریب ہے لہذا میسج واپس سینڈ کردیں تاکہ اس کے پیسے اس کی ماں کو سینڈ کر سکوں ۔
اگر آپ نے میسج واپس سینڈ کردیا تو آپ کے اوکاونٹ سے اتنے روپے انہوں نے کاٹ لینے ہیں ۔
آپ اس نمبر کی کمپلین لانچ کرنے کے لیئے جاز کیش کی ہیلپ لائین 4444 پہ کال کریں۔ تاکہ ایسے فراڈیوں کے خلاف کاروائی ہوسکے ۔
لوگوں کو کال کرکے کہنے لگے کہ میں کون بول رہا ہوں۔ وہ جو نام بتاتا اسی پہ وہ پکے ہوجاتے اور ساتھ ہی یہ کہانی ڈال دیتے کہ میرے بڑے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ۔ مجھے اتنے روپے جلد از جلد چاہیئں۔ میں آپ کو واپس لوٹا دووں گا ۔
* اب ایک اور نیاء فراڈ مارکیٹ میں لانچ ہوا ہے کہ پہلے آپ کو کسی آڈر کا میسج آتا ہے اور اس پہ وچر نمبر بھی لکھا ہوتا ہے اور ساتھ میں کہا گیا ہوتا ہے کہ اتنے بجے سے پہلے پہلے اتنے روپے جاز فرنچائیز پہ ادا کردیں۔
پھر کچھ دیر بعد ایک بچے کی کال آتی ہے کہ چاچو جی میرے اتنے روپے غلطی سے آپ کے نمبر پہ ٹرانسفر ہوگئے ۔ میں بہت غریب لڑکا ہوں اور اپنی ماں کو پیسے ٹرانسفر کرنے ہیں ۔ میری ماں پیسوں کا انتظار کررہی ہے ۔ مہربانی فرما کر مجھے وہ میسج واپس اسی نمبر پہ سینڈ کردیں۔ وہ بچہ آپ کی بات دوکاندار سے بھی کروائے گا ۔ جو کہے گا کہ
ہماری عوام کو بھی مختلف فراڈیوں نے فون کال اور ایس ایم ایس پہ بیوقوف بنا کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ۔
* پہلے پہلے صباء ایزی لوڈ والی لوٹتی رہی
* پھر قراندازی والے بیوقوف بنا کر لوٹتے رہے ۔
* پھر مردم شماری کے سلسلے میں پاک آرمی کا نام استعمال کر کے فون کر کے لوگوں کی انفارمیشن چوری کرکے ان کے اکاونٹوں سے پیسہ فراڈ کے زریعے لوٹتے رہے ۔
* پھر جاز کیش کے نام پہ ہیلپ لائین سے کال کر کے لوگوں کے اوکانٹ خالی کرتے رہے ۔
* پھر بینکوں کے ہیڈ آفیس کا نام استعمال کرکے اکاونٹ کی ویریفکیشن کے نام پہ لوگوں کی انفارمیشن حاصل کرکے ان کے اکاونٹوں سے پیسہ لوٹتے رہے ۔
* پھر جاز سروے کے نام پہ کال کرکے لوگوں کی انفارمیشن چوری کرکے ان کو لوٹتے رہے ۔
* بے نظیر انکم سپورٹ کے ہاتھوں تو بے شمار لوگ لوٹے گئے ۔
* جیتو پاکستان کے نام پہ بھی بے شمار لوگ لوٹے ۔
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے انسانوں کیلئے کیا ضروری ہے اور کیا نہیں کیونکہ کائنات کو تخلیق کرنے والا اللہ ہے۔
اگر لوگ آپ کو اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں تو منفی مت سوچا کریں۔کیونکہ چراغ کی ضرورت تو اس وقت ہی پڑتی ہے جب روشنی نہیں ہوتی۔
جب نوبت بحث و مباثہ پہ آجائے تو ہمیں ہمیشہ حق کا ہی ساتھ دینا چاہیئے ۔ خواہ حق ہمارے اور ہمارے فرقے کے مخالف ہی کیوں نہ ہو ۔
کسی بھی غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں پیار و محبت کرنے کے لیئے گورنمٹ آف پاکستان سے اجازت نامہ لینا لازمی ہے ۔ اجازت نامہ کے بغیر کسی بھی نامحرم سے پیار و محبت کرنا یا اس کا دعویٰ کرنا پاکستانی قانون کے مطابق بھی جرم ہے اور دین اسلام میں بھی جرم ہے ۔ لہذا جس کے سر پہ پیار و محبت کا زیادہ بھوت سوار ہو۔ وہ نکاح کے ذریعے باعزت طریقے سے معاشرے ، اسلام اور پاکستان سے اپنے پیار و محبت کا اجازت نامہ حاصل کرسکتا ہے ۔ ورنہ نکاح یعنی اجازت نامے کے بغیر پیار و محبت کرنے والے کو دنیا میں بھی جوتے پڑتے ہیں اور وہ آخرت میں بھی ذلیل و رسوا ہوتا ہے ۔
اگلے ماہ فروری میں ویلنٹائن ڈے آرہا ہے جس کا ہم مسلمانوں سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے لہذا پھولوں پہ فضول پیسہ ضائع کرنے سے بہتر ہے غریب اور سفید تنگ دست لوگوں کی امداد کریں
جزاك اللهُ
رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ... وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
✅ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا، إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
✅ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا
✅ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
وَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب کی نیک دعاٶں کا طالب
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ
✅ رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ، رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
✅ رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ... وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
✅ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا، إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ
✅ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي، رَبِّ انْصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ
✅ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ
✅ رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدْتَهُمْ وَمَنْ صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ
✅ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
✅ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
✅ رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ، وَاجْعَلْ لِي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ، وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ، يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ، إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ.
✅ رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ
✅ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِ
✅ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا
✅ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي, وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي, وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي, يَفْقَهُوا قَوْلِي، رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
✅ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
✅ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
✅ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
✅ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ
✅ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
✅ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَسْأَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمٌ ۖ وَإِلَّا تَغْفِرْ لِي وَتَرْحَمْنِي أَكُنْ مِنَ الْخَاسِرِينَ
✅ رَبِّ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
✅ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ، رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
✅ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا
✅ رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain