رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
✅ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا
✅ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
✅ رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ
✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
✅ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ
✅ رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ
✅ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*تمام قران کریم میں موجود دعاؤں کو جمع کر دیا ہےان سب دعاؤں کو یاد کریں اور دوسروں کو بھی بھیجیں*
✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ
جس عورت کو اجارہ پر لیا ہو (یعنی کرایہ پر، خرچہ دے کر پھر) زنا کرے تو حد نہیں۔
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ474)🙀
👈جو عورتیں ہمیشہ کیلئے حرام ہیں اُن سے نکاح کرکے اور حلال جان کر صحبت کرے تو حد نہیں۔ابوحنیفہ
📝(درالمختار- کتاب الحدود- باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ472)🙀
👈اندھا زنا کرے پھر انکاری ہو اگرچہ بزریعہ شہادت کے اس کا زنا کرنا ثابت ہوجائے تو حد نہیں۔
📝(درالمختار- جلد2 صفحہ458)🙀
👈گونگا زنا کرے تو اس پر حد نہیں اگرچہ خود اقرار کرے خواہ گواہ بھی گزر جائیں۔
📝(درالمختار- کتاب الحدود جلد2 صفحہ457)22)🙀
👈🏿کسی کی لونڈی کو غضب کرکے زنا کرے تو حد نہیں۔
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ475)🙀
👈جانور سے جماع کرنے پر حد نہیں-
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ 471)🙀
👈جو مرد عورت سے کہےکہ میں نے تجھ کو اس قدر مہر دیا تاکہ زنا کروں اور اُس سے زنا کرے تو حد نہیں۔
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ474)🙀
👈خلیفہ اور امام اور بادشاہ زنا کرے تو حد نہیں۔
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ475)🙀
👈زنا بالجبر کرنے سے حد نہیں۔
📝(درالمختار۔ کتاب الحدود۔ باب وطی الذی یوجب الحد و مالا یوجبہ۔ جلد2۔ صفحہ475)🙀
پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی اور زنا کے عام ہونے کی بدولت حیا جو کہ ایمان کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہے ناپید ہونے کے در پر ہے ہماری نوجوان نسل تباہی کی دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی رہنمائی کی جائے لہذا تمام اہل علم اورسکالرز سے التماس ہے کہ ان مساںٔل کو قرآنی آیات یا صحیح احادیث مبارکہ سے ثابت کریں👇👇👇
اگر ثابت نہیں کر سکتے تو ان کتابوں کو ازسر نو ترتیب دیں اور قرآن و حدیث کے مخالف مواد کو تلف کریں 😡😡
جب عورت نے مرد سے محبت کا معـــــیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب ســـــجالی اور دل ڈھانپ لیا...
اور جب مرد نے محبت کا معـــــیارصرف ظاہری حُسن سمجھا تو عورت نے بھی ڈوپٹہ اتار دیا اور کاســــمیٹکس اوڑھ لی یوں دونوں پریکٹیکل ہوگے... اور سب ہنســــی خوشــــی برباد ہونے لگے...
آج کل کے معاشرے کی تلخ حقیقت !
مستقل بیماری کی وجہ سے مکمل پاکیزگی ممکن نہ ہو تو اسی حالت میں نماز ادا کرنی چاہیے البتہ ایسی صورت میں ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا ضروری ہے🌷
💥حضرت فاطمتہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مریضہ تھیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں فرمایا جب حیض کا خون ہو تو نماز نہ پڑھو لیکن اس کے علاوہ خون ہو تو وضو کر کے نماز پڑھو کیونکہ یہ (استحاضہ کا خون) ایک رگ سے نکلتا ہے💥
💦ابوداؤد، نسائی💦
🌷ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے🌷
💥حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وضو کرنے کی ضرورت نہیں مگر جب ہوا خارج ہونے کی آواز آئے یا بدبو آئے💥
💦 ترمذی 💦
🍀اس لیکچر کو آگے ضرور سینڈ کریں تا کہ ہم وضو کے مسائل جان سکیں 🍀
🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا🌹
🌷کپڑے کی آڑ کے بغیر شرم گاہ کو ہاتھ لگایا جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ورنہ نہیں 🌷
💥حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کپڑے کی آڑ کے بغیر اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگایا، اس پر وضو واجب ہے💥
💦 احمد💦
🌷چکنائی والی چیز کھانے کے بعد کلی کرنا ضروری ہے🌷
💥حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا اور کلی کی پھر فرمایا اس میں چکناہٹ ہے💥
💦 بخاری، مسلم💦
🌷مذی خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے🌷
💥حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مذی کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا- "مذی خارج ہونے سے وضو کرنا چاہیے اور منی خارج ہونے سے غسل کرنا چاہیے💥
🌷مستقل بیماری کی وجہ سے مکمل پاکیزگی ممکن نہ ہو تو اسی حالت می
ہے یا نہیں تو جب تک بدبو محسوس نہیں کرے یا آواز نہ سنے، مسجد سے وضو کے لیے باہر نہ نکلے💥
💦مسلم💦
🌷بیوی کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا بشرطیکہ جذبات پر قابو ہو🌷
💥حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کا بوسہ لیتے اور وضو کئے بغیر (پہلے وضو سے ہی) نماز ادا فرما لیتے💥
💦 ابوداؤد، ابن ماجہ💦
🌷آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے🌷
💥حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا ہم بکری کا گوشت کھا کر وضو کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چاہو تو کر لو نہ چاہو تو نہ کرو- پھر سوال کیا: کیا ہم اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کریں؟ آپ نے فرمایا : ہاں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرو💥
💦احمد، مسلم💦
🌷
مسلم 💦
🌷وضو کے بعد بے مقصد اور فضول کام نہیں کرنے چاہئیں🌷
💥حضرت کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی وضو کر کے مسجد کی طرف آئے تو راستے میں انگلیوں میں انگلیاں ڈال کر نہ چلے کیونکہ وضو کے بعد آدمی حالت نماز ہی میں ہوتا ہے💥
💦ابوداؤد، ترمذی💦
🌷ٹیک لگائے بغیر نیند یا اونگھ آ جائے تو وضو یا تیمم نہیں ٹوٹتا🌷
💥حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نماز عشاء کا انتظار کرتے، یہاں تک کہ ان کے سر (نیند کی وجہ سے)جھک جاتے پھر وہ دوبارہ وضو کیے بغیر نماز پڑھ لیتے💥
💦 ابوداؤد 💦
🌷محض شک سے وضو نہیں ٹوٹتا🌷
💥حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی آدمی اپنے پیٹ میں شکایت محسوس کرے اور اسے شک ہو جائے کہ ہوا خارج ہوئی ہے
طہارت کے مسائل 🌺
🍀
🌻 وضو کے مسائل 🌻
🌷وضو کے اعضاء ایک بار یا تین بار دھونے جائز ہیں- اس سے زیادہ دھونا منع ہے🌷
💥حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کرتے ہوئے ایک ایک مرتبہ یا دو دو مرتبہ اعضاء دھوئے💥
💦ابوداؤد، احمد💦
💥حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وضو کا طریقہ دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تین تین بار وضو کے اعضاء دھو کر دکھائے اور فرمایا وضو کا طریقہ یہ ہے جس نے اس سے زیادہ مرتبہ دھوئے اس نے برا کیا زیادتی کی اور ظلم کیا💥
💦احمد، ابن ماجہ 💦
🌷ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں🌷
💥حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی نمازیں ایک وضو میں پڑھی
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
گُناہوں میں بَدبُو ہوتی تو کوئی ایک دُوسرے کے قریب نہیں بیٹھتا۔۔۔
اے ہمارے ربّ ! تُو ہماری پَردہ پوشی فرما۔۔۔ زمین کے اُوپر، زمین کے نیچے اور جس دن تیرے سامنے پیشی ہو۔۔
اِلہی آمین ثمہ آمین🌀🌀🌀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain