️•||•═════•═════•||• ️ *دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے...!* ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں...! ♥️ *چاہے گھر والے ہوں...!* ♥️ *چاہے بہن و بھائی ہوں...!* ♥️ *چاہے شوہر ہو...!* ♥ *چاہے بیوی ہو....!* ♥️ *چاہے بہو ہو...!* ♥️ *اور چاہے ساس ہو...!* ♥️ *چاہے کوئی عزیز ہو...!* ♥️ *چاہے آپ کا دوست ہو...!* ♥️ *چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں...!* ♥️ *چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں...!* *لوگوں کی عزت اُن کے کپڑوں ، گھروں ، گاڑیوں اور status کے مطابق نہیں بلکہ انسانیت کے level پر کی جاتی ہے...!*
*🍷گلاس اٹھاو*🍷 *♥️اٹھالیا*♥️ *🪨زمین پر مارو* 🪨 *♥️ماردیا*♥️ *😔اب گلاس سے بولو سوری😔* *🥂کیا ہوا گلاس جڑ گیا*🥂 *♥️نہیں نہ*♥️ *💔دل بھی نہیں جڑتے*💔 🥹🥹❤️🩹❤️🩹esi Tara insan ka Dil tor k sory bol dya sa thek ni hta sb kuch