يا ربّ! زيادة حبك في قلبي لأن حبك شفاء لقلبي. "یا ربّی! میرے دل میں اپنی محبت کو بڑھا دے کیونکہ تجھ سے محبت میرے دل کے لیے شفاء ہے" آمین اللھمّ آمین 🤍 ༒͢🦋⃟
اے اللہ! اس مبارک جمعہ کے دن ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤