صبح کو سويٹر،
دوپہر کو T-Shirt 👕،
شام کو کوٹ🧥
اور رات کو پنکھا 𖣘
لگا کر کمبل🛌 😏🤭
پتہ نہيں مارچ چل رہا يا فيشن شو۔۔۔۔🤭🙄😜😂
😅😅😅😅
thnks hamza milk ND s&n
Meri post py cg kn dy ga
نہ جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم
سچ تو یہ ہے کہ امیدوار ہم آ ج بھی ہیں۔
نہ جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم
سچ تو یہ ہے کہ امیدوار ہم آ ج بھی ہیں۔
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا
اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا اور اگر نہ کھلی تو دفنا دینا
عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو
تم تو ہر بات پے کہتے تھے کوئی بات نہیں
عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے...!!
تین کی جَلن آپ نہیں سمجھیں گے...!!