Damadam.pk
Guryajani's posts | Damadam

Guryajani's posts:

Guryajani
 

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو"
(سورۃ الاحزاب: 56)
https://whatsapp.com/channel/0029VbB7yMuJUM2eFtspFp2L

Miss you papa 🥺🥺
G  : Miss you papa 🥺🥺 - 
Guryajani
 

🌧️ نظم
تمہارے بنا
دن جیسے رُک سا گیا ہے
گھڑی کی سوئیاں چلتی ہیں
پر وقت تھم گیا ہے
میری مسکراہٹ اب مصنوعی ہے
میری آنکھوں کا نور ادھورا ہے
ہر بات میں تمہارا ذکر ہے
ہر دعا میں تمہارا نام ہے
لوگ کہتے ہیں وقت زخم بھر دیتا ہے
پر تمہاری کمی نے سکھا دیا—
کچھ یادیں وقت سے بھی زیادہ مضبوط ہوتی ہیں

Guryajani
 

غزل:
تیری یاد کی خوشبو اب بھی ساتھ ہے
میرے دل کی دھڑکن تیرے ہی پاس ہے
وقت کے سفر نے جدا کر دیا ہمیں
پر دل کا جہاں اب بھی تیرے آس پاس ہے
ہر خواب میں چہرہ ترا آ جاتا ہے
ہجر کی راتوں میں دل تڑپ جاتا ہے
تو نے چاہ کے بھی بھلایا نہیں کبھی
میں نے رو کے بھی تجھے کھویا نہیں کبھی

Guryajani
 

💫 یاد رکھیں! زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی، لیکن ہر مشکل آپ کو مضبوط بنانے کے لیے آتی ہے۔ اگر آپ ہمت نہیں ہارتے تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو روک نہیں سکتی۔ ہر دن ایک نیا موقع ہے، بس اپنے دل کو حوصلے سے بھر لیں اور قدم آگے بڑھائیں۔ آپ وہ سب کچھ کر سکتی ہیں جس کا آپ نے خواب دیکھا ہے۔ 💫

Guryajani
 

z. s kia aap yahn ho

Guryajani
 

Political science kis kis ky pas ha

Guryajani
 

دُنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ھے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مُشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دُکھ درد میں شامل رہے، جو آنسو پونچھنا جانتا ہو، جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو ۔
اگر آپ ایک ایسے انسان ھیں تو یقیناً ﷲ تعالٰی نے آپ کو سب سے زیادہ بنایا ھے ۔🥀

Guryajani
 

.q1 ...

Guryajani
 

eid Mubarak

Guryajani
 

بات جب مکافات عمل پہ آجائے۔۔ تو انتظار خود بخود صبر میں بدل جاتا ہے۔۔...

Guryajani
 

اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣

Guryajani
 

اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو محبت دیں نصیحت نہ کریں. یہ غم ، دکھ ،فکریں اور پریشانیاں بھی آکاس بیل کی طرح ہوتی ہیں۔ بندے کو چمٹ جائیں تو اسے اندر باہر سےکھوکھلا کر دیتی ہیں۔ آپ کی تسلی اور ڈھارس بندھانےسے ہوسکتا ہے کوئ اپنی ٹوٹی ہوئ ہمت بحال کرنے میں کامیاب ہوسکے ۔۔۔

Guryajani
 

😔😔😔😔😔😔😭😭😭

Guryajani
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Guryajani
 

میں نماز تو پڑھتی تھی ,,لیکن نا دھیان ہوتا تھا نماز میں، نا سکون ملتا تھا. باقی لوگوں کو جب چاہت سے پڑھتے دیکھتی تو خیال آتا کہ عبادت اور نمازیں تو ان کی ہیں..میں جو بے دھیانی کے سجدے کرتی ہوں وہ مجھے کیا بچائیں گے.... پھر ایک دن میں نے ایک بہت اچھی بات پڑھی جو میرے دل میں اتر گئ۔ لکھنے والے کے لیۓ نیک تمناّئیں انہوں نے لکھا کہ،اللہ کو کیے سجدے کبھی بیکار نہیں جاتے اور تمھاری بے دھیانی اور نا چاہنے کے باوجود پڑھے جانے والی نماز کا تو ثواب ان سے بھی زیادہ ہے جن سے تم نے خود کا مقابلہ کیا. تم خود سے لڑ کر شیطان کو مات دے کر نماز پڑھتے تو ہو، ہر نماز کیلئے تمھیں محنت کرنا پڑتی ھے، نفس اور شیطان سے لڑنے کے لئے ایسے میں کیے گئے سجدے کیسے بیکار جا سکتے ہیں....
بس پھر کیا تھا.... ایک سکون تھا جو میرے اندر اُتر چکا تھا۔ اس کی باتوں س

Guryajani
 

یقین تھا کہ کوئی__سانحہ گزرنا ہے,
گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

Guryajani
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Guryajani
 

❤سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
صاحب.
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
Go0d niGht