اشتہارات
عام طور پر زیادہ تر ہیکنگ کا نتیجہ یہی ہوتا کہ ہیکر آپ کی ویب سائیٹ پر اشہارات لگا دیتے ہیں، کیونکہ ویب سائیٹ خراب کر کے کچھ نہیں ملتا جبکہ اشہارات سے ان کی مشہوری ہوتی ہے۔ اس کام کے لئے زیادہ تر آئی فریم شامل کرتے ہیں جبکہ کئی دفعہ تو ویب سائیٹ کی تمام انڈیکس(index) فائلوں پر ہی اشتہارات لگا دیتے ہیں۔
عام طور پر ویب سائیٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکر کیا کرتے ہیں۔
1:- اپنی مرضی کے اشتہارات لگا دیتے ہیں۔
2:- آپ کے وزیٹرز کو کسی دوسری ویب سائیٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں۔
3:- ڈیٹا بیس چوری اور خراب کر دیتے ہیں۔
4:- مکمل ویب سائیٹ برباد کر دیتے ہیں
3:- چور رستے سے ہوسٹنگ/فائلوں تک رسائی حاصل کرنا۔ جو کہ عام طور پر جب لوکل کمپیوٹر سے فائلیں ہوسٹنگ پر منتقل ہو رہی ہوتی ہیں تب کمزور صورتحال یا کھلی پورٹ وغیرہ دیکھ کر گُھس جاتے ہیں۔ یہ اور اس سے ملتے جلتے کام ہی اصل ہیکنگ ہیں۔
مزید اگر گوگل یا کسی دوسرے سرچ انجن میں Header Injection attack, SQL Injection attackیا Cross-Site Scripting attackوغیرہ لکھ کر تلاش کریں تو اس بارے میں بڑی تفصیلی معلومات مل جاتی ہے۔
2:- لوکل کمپیوٹر اور اس پر موجود فائلوں میں وائرس شامل کر دینا تاکہ جب فائلیں اپلوڈ ہوں تو خودبخود سارے کام ہوتے جائیں۔ عموماً ایسے کام مفت سافٹ ویئر، سافٹ ویئر کے کریکر یا دیگر مفت چیزوں وغیرہ کا جانسہ دے کر کئے جاتے ہیں یا پھر آج کل کافی پرانا طریقہ یعنی خوبصورت لڑکی کی فحش تصویر/ویڈیو دیکھانے والا طریقہ بھی کافی استعمال ہو رہا ہے۔
1:- ہوسٹنگ یا ایف ٹی پی کا یوزر نیم، پاسورڈ اور دیگر معلومات حاصل کر لینا۔ جو کہ زیادہ تر ”کی لوگر“ وغیرہ کی مدد سے کریکر لوگ کرتے ہیں۔ پھر ان پر ویب سائیٹ کے تمام دروازے کھل جاتے ہیں اور وہ اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر لیتے ہیں۔
ویب سائیٹ ہیکنگ کے حملے عموماً تین طریقوں سے ہوتے ہیں۔
اگر کسی دشمن نے حملہ نہ کیا ہو بلکہ بہتی گنگا آپ کو بھی بہا کر لے گئی ہو تو ایسی صورت میں ہیکر یا کریکر عام طور پر ویب سائیٹ کے ساتھ دو کام کرتے ہیں۔ اول ویب سائیٹ پر اپنے اشتہار لگا دیتے ہیں اور دوسری صورت میں ویب سائیٹ کے وزیٹر کو ری ڈائریکٹ کر کے اپنی ویب سائیٹ پر لے جاتے ہیں۔ بعض دفعہ اشتہارات میں یا جس ویب سائیٹ پر ری ڈائریکٹ ہو رہے ہوتے ہیں ان میں کچھ ایسا کوڈ ہوتا ہے کہ جو جو کمزور حفاظتی اقدام والا اس اشتہار یا ویب سائیٹ کو کھولتا ہے اس کا کمپیوٹر بھی متاثر ہو جاتا ہے اور یوں ایک سلسلہ چل نکلتا ہے اور وائرس وغیرہ پھیلتے جاتے ہیں۔ مزید اگر کسی دشمن نے خاص آپ کی ویب سائیٹ کو نشانہ بنایا ہے تو پھر جہاں تک وہ رسائی حاصل کرتا جائے گا وہاں تک ویب سائیٹ کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرتا جائے گا۔
ویب سائیٹ ہیکر کیا اور کیسے کرتے ہیں؟؟
ہیکر اس طرح حاصل کئے گئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا کوئی بھی غلط استعمال کر سکتے ہیں لہٰذا صارفین کو بے حد محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔واٹس ایپ ویری فکیشن کوڈ کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرنا چاہیئے۔یہ وہ کوڈ ہے جو واٹس ایپ کی پہلی بار ایکٹیویشن، یا اس وقت جب آپ سم کارڈ یا موبائل فون بدلتے ہیں استعمال کیا جاتا ہے
جو لوگ بینک اکاؤنٹ سے متعلقہ معلومات فراہم کرنے پر تیار نہیں ہوتے ان کے ساتھ ایک اور فراڈ کر دیا جاتا ہے۔
کہ اس طرح انہیں ایک کوڈ بھیجا جاتا ہے جس کی ویری فکیشن کرنے کو کہا جاتا ہے لیکن دراصل یہ واٹس ایپ اکاؤنٹ کو کسی اور موبائل نمبر کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے کوڈ ہوتا ہے۔ یوں ویری فکیشن کی کوشش میں صارف اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے محروم ہو جاتا ہے۔
آصف اقبال چوہدری اپنے ویڈیوپیغام میں بتاتے ہیں کہ کسی سوشل میڈیا صارف کے لئے اس سے بڑھ کر پریشانی کی بات کیا ہو سکی ہے کہ اس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ کسی اور کے ہاتھ لگ جائے۔ بدقسمتی سے آج کل ایسا ہو رہا ہے اور بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین اکاؤنٹ ہیک کرنے والے فراڈیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
اقبال چوہدری بتاتے ہیں کہ دوسری صورت یہ ہےکہ صارف کو ایک میسج موصول ہوتا ہے جس میں اس سے کہا جاتا ہےکہ آپ کے نمبرپرغلطی سے ایزی پیسے ٹرانسفرہوگئے ہیں،مہربانی فرماکروہ کوڈ بتادیں تاکہ اہم اپنی رقم واپس منگوالیں ، یا پھر اسے خوشخبری سنائی گئی ہوتی ہے کہ وہ لاکھوں کا انعام جیت چکا ہے اور اسے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرنے کو کہا جاتا ہے۔ جو لوگ ان دھوکہ بازوں کے چنگل میں آ جاتے ہیں ان سے بینک اکاؤنٹ کی معلومات لے کر ان کا اکاؤنٹ خالی کر دیا جاتا ہے
آپ کا واٹس ایپ اکاونٹ کس طرح ہیک کیا جا سکتا ہے؟کس طرح فراڈ سے بچاجاسکتا ہے، ایف آئی اے نے بتادیا ،اطلاعات کےمطابق فراڈیے کس طرح آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اپنا بنا سکتے ہیں؟ وہ بات جو آپ کو ضرور معلوم ہونی چاہیے، اس سے متعلق ڈپٹی ڈائریکٹرسائبرکرائم ونگ ایف آئی اے نے بہت مفید باتیں بتادی ہیں
آپ کا واٹس ایپ اکاونٹ کس طرح ہیک کیا جا سکتا ہے؟کس طرح فراڈ سے بچاجاسکتا ہے





یاد رکھیں!
یہ سب کچھ محنت سے ہی ممکن ہے جتنا زیادہ محنت کروگے اتنا ہی زیادہ اچھا ہیکر بنو گے ہیکنگ کی کوئی سکول یا کالج نہیں ہوتے ہے یہ اپ کو خود سے سیکھنی پڑتی ہے ۔
تحریر:H@CKER
اللہ حافظ
8 Learning Basic knowledge of Computer:
کمپیوٹر کے بارے میں اپکو بنیادی معلومات ہونی چاہیے جیساکہ کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹرز کیسے کام کرتے ہیں؟
نیٹورکنگ کیا ہے؟
(نیٹ ورکنگ اپنے اپ میں ایک الگ فیلڈ ہے جس کو سیکھنا بہت ضروری ہے )
۔FAT کیا ہے ؟NTFS کیا ہے؟ FAT32 کیا ہے؟ وغیرہ یہ سب چیزوں کو سیکھنا لازمی ہے
۔Bios کیا ہے؟ Bios کی ٹربل شوٹنگ اور اسکا حل ۔
بوٹینگ کیا ہوتی ہے؟
کمپیوٹر ٹربل شوٹنگ
لوجک اور پرائمری پارٹیشن کیا ہوتے ہیں؟
32بٹ اور 64بٹ سسٹم کیا ہوتے ہیں؟
ڈیٹا بیس مینجمنٹ کیا ہے ؟
اور جو کچھ بھی کمپیوٹر کے بنیادی معلومات ہو اس کا سیکھنا ضروری ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain