ایک تو ہر کسی کا دل آجاتا ہے مجھ پہ دل کرتا ہے😚😚
پانی والی پستول سےخود کو گولی مار دوں😂😂
ایک دن نہا کر بیمار پڑنے سے بہتر ہے
بندہ سردیوں کے بعد ہی نہا لے🫣😂
خط لے جانے سے منع کر دیا کبوتر نے 🙈
بولا میرا خود اسکی کبوتری سے جھگڑا ہوا ہے😛😛
-" براہِ مہربانی 😒
گروپ کو اپنا ذاتی محبوب سمجھ کر
وقت دیا کریں😂
👑🤣🤣🤣
Boring damadam
Chatting ks ko Pasand hy
Good Morning
Follow me all online users
Good Morning all beautiful users