تم کسی اور کے پہلو میں بیٹھ کر بی
ہماری محبت کو ترسو گے
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کر رکھنا
ہم یاد تو ائیں پر لوٹ کر نہیں
کسی ایسے حادثے کی تلاش میں ہوں جِس کے بعد
میرے گھر والوں کو میری لاش کے ٹکڑے تک نہ ملیں
🥺
غیروں میں بانٹ لیا اُس نے وقت اپنا
ہمارے حصے میں فقط بہانے آئے
وہ تو کہتا تھا کے تم سے اچھے سو مل جائیں گے
آج اسے اس حالت میں دیکھا تو رونا آگیا
🥺
اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں
کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کر چہرہ میرا
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رُلایا کرتے تھے
♥️✌️
ہم برے لوگ
نجانے کہاں سے آ ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں
درد چھپا کر سینے میں
بڑی تکلیف ہوتی ہےجینےمیں
کس جرم میں چھینی گئی میری ہنسی
میں نے آج تک کسی کا دل بی نہیں دکھایا
تم چیخ کر کانوں پر ہاتھ رکھو گے
ذرا میرے ساتھ کوئی حادثہ تو پیش آنے دو
تیرے بعد میری کہانی ختم ہوئی
جوانی میں ہی میری جوانی ختم ہوئی
🥺😢
ملیں گے ایک روز حشر میں تم سے
میرے بی کُچھ سوال ہیں
🥺😢
میں اپنی بے قدری پے بہت رویا
یار میں اتنا سستا تو نہیں تھا
😢🥺
توڑا کچھ اِس ادا سے تعلق اُس نے
کے ساری عمر اپنا قصور ڈھونڈتے رہے
😢🥺
دعا کرنا دم بی اس طرح نکلے
جس طرح تیرے دل سے ہم نکلے
♥️🥺😢
ہم برباد ہوگئے ۔اور مترمہ
بچھڑ کر اور حسین ہوگئی
،😢🥺
اور ہم نے ہر کسی کا ساتھ دیا
لیکن ہر جگہ سے دکھ ہی ملا
😢🥺
جن کو ٹھکرایا تھا میں نے تیری خاطر
اُن کی بدعائیں میری زندگی تباہ کر گئیں
🥺😢
خاموشیاں کھا گئی ہمیں
ورنہ گفتگو بڑی کمال کرتے تھے
🥺😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain