Damadam.pk
H3@rtL3sS-Boy's posts | Damadam

H3@rtL3sS-Boy's posts:

H3@rtL3sS-Boy
 

تم ہماری باتوں کا جواب نہیں دیتے تو کیا ہوا
آؤ گے جب ہماری قبر پر تو ہم بی ایسا کریں گے

H3@rtL3sS-Boy
 

ٹوٹے ہوئے پتوں کی طرح بکھرے ہیں ہم تو
کسی نے سمیٹا بی تو صرف جلانے کے لیا

H3@rtL3sS-Boy
 

میں ہر وقت پریشانیوں میں گرا ہوا لڑکا
کیسی دن کمرے سے مردہ ملوں گا

H3@rtL3sS-Boy
 

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر
لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں
ہائے۔

H3@rtL3sS-Boy
 

کوئی شوق سے نہیں روتا
آنسوں تب آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا
🥺

H3@rtL3sS-Boy
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتی جان کُچھ درد ایسے بی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں

H3@rtL3sS-Boy
 

اگر کل خبر ملے میں نہیں رہا تو افسوس مت کرنا بس یہ سوچ لینا میں اپنوں کے رویوں سے بہت پہلے مر چکا تھا مگر دفنایا ابھی جا رہا ہے
💔

H3@rtL3sS-Boy
 

اگر کسی دن موت آئی تو میں طعنہ زنی سے اس پر ہنسوں گا اور پوچھوں گا
جب کوئ ہاتھ جوڑ کر بولا رہا تھا آتی کیوں نہیں تھی

H3@rtL3sS-Boy
 

مجھے تعلقات سے الجھن ہوتی ہے پلیز کوئ نہ ملا کرے

H3@rtL3sS-Boy
 

خوشیاں خوبصورت جسموں کے لیا ہوتی ہیں
جب کے غم خوبصورت روحوں کے لیا
♥️

H3@rtL3sS-Boy
 

اے زندگی تیرے مسلسل امتحانات
میرے چہرے کی رونق لے اڑے
💔

H3@rtL3sS-Boy
 

نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے
ہمیں اٹھانے کے لیا لوگ روئیں گے
✌️

H3@rtL3sS-Boy
 

میں روز اپنی آنکھوں کو تیرے خوابوں کا لالچ دے کر سلاتا ہوں

H3@rtL3sS-Boy
 

زندگی رہی تو ہر روز یاد کرتا رہوں گا
کسی روز بھول گیا تو سمجھ لینا خدا نے یاد کر لیا
♥️

H3@rtL3sS-Boy
 

اور مختصر کر دی گفتگوں اُس نے
پھر اُس کے رابطے میں آگیا کوئ

H3@rtL3sS-Boy
 

خاموشیاں کھا گئ ہمیں
ورنہ گفتگو کمال کرتے تھے

H3@rtL3sS-Boy
 

آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی
ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی

H3@rtL3sS-Boy
 

اور پھر رابطے صدا نہیں رہتے
بھر جاتا ہے دل ہم سے ہمارے چاہنے والوں کا

H3@rtL3sS-Boy
 

مجھ سے نہیں کٹتی یہ اُداس راتیں کل سورج سے کہوں گا مجھے بی لے ڈوبے

H3@rtL3sS-Boy
 

اور دکھ اس بات کا ہے کے ہماری پسند کو کوئ اور پسند آگیا
🥺