like always no-one is here .
why there is no one interested in tech or computers.
کوئی وزیر اعظم پاکستان شھباز شریف کی آڈیو لیک کرنے والے ھیکر سے بات کرنا پسند کرے گا ۔۔
اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ سب ھیرت سے ھونگے۔ تو کیسے ھ آپ ؟
امید ھے آپ کو آج کی معلومات اچھی لگی ھو گی ۔ اگر اپ اس طرح کی مزید معلومات جاننا چاہتے ہیں تو آپ مجھے فالو کر سکتے ہیں۔ دعا میں یاد رکھیں اللہ حافظ ( ھیکر)
اسی طرح 256 سے 2 ٹی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس کے ساتھ ایکسٹرنل آپٹیکل ڈرائیو کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔
لیپ ٹاپ میں 13.3 انچ کا فل ایچ ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ ایچ ڈی ویب کیم میں پرائیوسی شٹر بھی موجود ہے۔
لیپ ٹاپ کا وزن تو نہ ہونے کے برابر ہے مگر پورٹس کی تعداد میں کوئی کمی نہیں کی گئی، ایک کارڈ ریڈر پورٹ کے ساتھ 3 یو ایس بی پورٹس، ایک ایچ ڈی ایم آئی پورٹ، ایک گیگابٹ ایتھرنیٹ پورٹ ڈیوائس کا حصہ ہے۔
پاور بٹن میں ہی فنگر پرنٹ ریڈر بھی چھپا ہوا ہے جبکہ 25 WHr بیٹری دی گئی ہے اور کمپنی کے مطابق بیٹری لائف 11 گھنٹے ہے۔
یہ لیپ ٹاپ صرف جاپان میں دستیاب ہے جس کی قیمت 3 لاکھ ین سے زیادہ رکھی گئی ہے
جاپانی کمپنی Fujitsu نے ڈبلیو یو ایکس جی 2 نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کا وزن چارجر کے بغیر محض 634 گرام ہے۔
یعنی اس لیپ ٹاپ کا وزن آئی پیڈ پرو 12.9 ٹیبلیٹ سے بھی کم ہے جس کا وزن 682 گرام ہے۔
اس لیپ ٹاپ میں 12 جنریشن انٹیل کور پراسیسر موجود ہے جبکہ 8، 16 یا 32 جی بی ریم کے آپشن دستیاب ہوں گے
آج میں آپکو بتاؤنگا دنیا کے سب سے ھلکے ترین لیپ ٹاپ کے بارے میں جو حال ہی میں دریافت کیا گیا ہے امید ہے کہ آپ کو میری پوسٹ سے کچھ سیکھنے کو ملے گا اگر آپ کو پوسٹ پسند آتی ہے تو لائیک لازمی کیجیے گا ۔
اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ سب ھیرت سے ھونگے۔ تو کیسے ھے آپ ؟
یاد رکھیں!
یہ سب کچھ محنت سے ہی ممکن ہے جتنا زیادہ محنت کروگے اتنا ہی زیادہ اچھا ہیکر بنو گے ہیکنگ کی کوئی سکول یا کالج نہیں ہوتے ہے یہ اپ کو خود سے سیکھنی پڑتی ہے ۔
8 Learning Basic knowledge of Computer:
کمپیوٹر کے بارے میں اپکو بنیادی معلومات ہونی چاہیے جیساکہ کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹرز کیسے کام کرتے ہیں؟
نیٹورکنگ کیا ہے؟
(نیٹ ورکنگ اپنے اپ میں ایک الگ فیلڈ ہے جس کو سیکھنا بہت ضروری ہے )
۔FAT کیا ہے ؟NTFS کیا ہے؟ FAT32 کیا ہے؟ وغیرہ یہ سب چیزوں کو سیکھنا لازمی ہے
۔Bios کیا ہے؟ Bios کی ٹربل شوٹنگ اور اسکا حل ۔
بوٹینگ کیا ہوتی ہے؟
کمپیوٹر ٹربل شوٹنگ
لوجک اور پرائمری پارٹیشن کیا ہوتے ہیں؟
32بٹ اور 64بٹ سسٹم کیا ہوتے ہیں؟
ڈیٹا بیس مینجمنٹ کیا ہے ؟
7 Cyber law:
ہیکنگ میں آپ کو سائبرلاء کے بارے میں معلومات ضرور ہونی چاہیے کہ ہیکنگ میں کیا لیگل ہیں اور کیا الیگل ہے۔ کیونکہ ہیکنگ قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا ہے۔ اگر آپ کو سائبر لا کے بارے میں پتا نہیں ہے تو آپ خود مصیبت میں پھنس سکتے ہیں۔
6 Problem solving :
پرابلم solve کرنے سے آپکی ذہن تیز ہوتی جائیگی چاہے وہ پرابلمز میتھس کے ہوں یا فزکس کے ہوں یا کمپیوٹر کے ہوں کسی بھی سبجیکٹ یا چیز کے ہو۔ پرابلمز solve کرنے سے اپ نئے نئے طریقوں کو جانیں گے جس سے اپکی ہیکنگ بہتر ہوسکتی ہے۔پرابلمز solve کرنے سے اپکی سوچ کی تخلیقات میں اضافہ ہوتی جائے گی۔
5 Think creatively:
جتنی آپ کی سوچ تخلیقی ہوگی اتنی ہی آپ کی ہیکنگ اچھی ہوگی۔ کیونکہ جتنا اپ چیزوں کی ایجاد کے بارے میں سوچیں گے یا ایسے چیزوں کو ایجاد کروگے جو اپکو ہیکنگ کرنے میں مدد دے سے اپ کی ہیکنگ بہتر ہوتی جائے گی۔
4 learning of programming languages:
پروگرامنگ لینگویجز کو سیکھے بغیر آپ ہیکر بالکل نہیں بن سکتے ۔پروگرامنگ لینگوجز کے ذریعے آپ مختلف قسم کے سافٹ ویئر ہیکنگ ٹولز ویب سائٹ اور اپلیکیشنز بنا سکتے ہیں۔ پروگرامنگ لینگوئجز کو سیکھنے سے آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ جو چیز اپ کو ہیک کرنی ہے اس کی کوڈینگ کس طرح کی گئی ہے اور اس کے بارے مختلف معلومات حاصل کر سکیں گے۔جتنی زیادہ پروگرامنگ لینگویجز آپ کو آتی ہوں گی اتنی ہی آپ کی ہیکنگ بہتر ہوگی ہیکر بننے کے لئے جو بنیادی پروگرامنگ لینگویجز سیکھنی پڑتی ہے وہ یہ ہیں
Phyton, JavaScript, PHP, C++, HTML, Ruby.
3 writing of HTML:
ایک اچھا ہیکر بننے کے لئے آپ کو پروگرامنگ لینگویج ایچ ٹی ایم ایل کا سیکھنا ضروری ہے۔کیونکہ ایچ ٹی ایم ایل کو سیکھنے سے آپ ویب سائٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں گے اور اپ HTTP اور HTTPS کے بارے میں بھی جان سکیں گے اور مختلف قسم کی ویب سائٹ بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔جس سے آپکو ہیکنگ کرنے میں آسانی ہوگی۔ ایچ ٹی ایم ایل آپ یوٹیوب یا دیگر ویب سائٹوں سے فری میں سیکھ سکتے ہیں۔
2 learning of unix(linux or kali linux):
کالی لینکس ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم ہے جس کو سیکھے بغیر آپ ہیکنگ نہیں کر سکتے اس آپریٹنگ سسٹم میں ہیکنگ ٹولز اور اپلیکیشنز ایڈوانس میں انسٹال ہوتے ہیں جو اپ کو کسی چیز کو ہیک کرنے میں مدد دیتے ہیں کالی لینکس یا کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم جو اپ کو ہیکنگ ٹولز اور اپلیکیشنز فراہم کرتی ہو سے اپ ہیکنگ سیکھ سکتے ہیں. کالی لینکس میں زیادہ تر کمانڈ ٹرمینل استعمال ہوتی ہے ۔ کالی لینکس انٹرنیٹ پر فری دستیاب ہیں جو کہ اپ فری میں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
1 Knowledge of operating system:
ہیکنگ سیکھنے کے لیے آپ کو مختلف آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں معلومات ہونے چاہیے کیونکہ لوگ صرف ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کرتے اس کے علاوہ اور بھی بہت سے آپریٹنگ سسٹم ہوتے ہیں۔ مثلآ
Mac OS, Android, UNIX,iOS, etc
ایک اچھا ہیکر بننے کے لئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے؟ آج ھم اسکے بارے میں بات کرنگے امید کرتا ہوں کہ آپ کو کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔۔
اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ سب ھیرت سے ھونگے۔ تو کیسے ھ آپ ؟
امید ہے کہ اپ کو آج کی پوسٹ اچھی لگی ھو گی اور آپ کو کچھ سیکھنے کو ملا ھو گا۔
دعا میں یاد رکھیں ۔
(ھیکر)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain