سفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ مرا
تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ہوں میں ..S
all
سنو شام کی ہواؤں کوئی ساز پھر سے چھیڑو
میرے دل کی یہ اداسی کہیں رائیگاں نہ جائے
🔥❤️HaNi
Hiiiiiiiii Hiiiiiii
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے ناں 😍
وہ میں خود ہی ہوں 🙂😁
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی🤭🙄
چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
آج ہم درد بن گئے انکے لیے..!
جنکے لیے کبھی سکون ہوا کرتے تھے..!!💔
*S* ✒️
سنو!
محبت نہیں آتی نہیں ۔رحم تو اتا ہے😒
وہی کر لو🥀🖤
حـسرتیں مَـرض بَـن گـئیں
لـوگ خـواہ مـخواہ ذہـنی مـریض کـہتے ہـیں💯🖤😔🥀💔
#Hania
آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!!
کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!💔🙂
لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
💯🙂
بہت ڈھونڈھا ،🖤
ملا ہی نہیں 🖤__🦋
دھول قدموں کی سمجھتے ہیں ہم انہیں،،،!!✌
وہ جو ہم کو مٹانے___کی بات کرتے ہیں،،،!!🦅
❤دل+دل=دلدل
لہذا دو دلوں کو جوڑ کر دلدل میں گرنے سے بہتر ہے
دلوں کو علیحدہ رکھیں 🖤🖤😀😀😀
ایڈمن اس گروپ کی سیکیورٹی کم کرو🤣😂🤣😂😂
مجھے وہ کیا ہے کہ اس گروپ کی ایک لڑکے سے سچا پیار ہو گیا ہے🌹🌹🌹🌹🌹
اب میں نےاس کا دل چوری کر کے بھاگنا ہے❤❤🏃🏃
گروپ کی سیکیورٹی فورسز مجھے کہیں پکڑ نہ لے👮👮👮👮👮
سچی😂😂
خوبصورت لوگ😊
مصروف کیوں ہوتے ہیں😉
آپ سوچو😜
۔
۔
میں ذرا مصروف ہوں 😂😅😹
mujy Yaa PoChna Ha Kasi Ko Pata Ha TU Btao.. Agr APni Hr 10 15 Ids Sy Post like ki jaha post trading hoti ha Ya Nae Kasi Ko ConFrm Pata Ha Tu Bta DY....HlP
نجومی: تمہاری ہاتھ میں شادی کی کوئی لکیر نہیں
ھے🙁
میں: بابا جی پاوؑں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نہ ھو
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain