ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
کل میں نے ایک لڑکی چھیڑدی😎🤓 آج اسکے 5 بھائی مجھے دیکھنےآرہے ہیں😛🤔🤭 توکونسے رنگ کے کپڑے پہنوں🤭🤭🤭🤭
تنھنجا پری جا ئي درشن ڪافي آھن....
اسان سان گڏ نہ ھل بدنام ٿيندي..✌️🙏
Naam leny ka erada bhi na Tha
Chal Parra zikr Tera be wajha
میں چاہتا ہوں میرے ہونٹوں پر مسکراھٹ ھو😊
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے تیری بات کرے😘
🖤🕊
وہ بات کرنے پر نہیں متفق
اور ہم عید ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں
🍁کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دکھاتی ھے۔☘🌹
🍀⚘میری جذبات کو یوں آگ 👇 وہ روزانہ لگاتی ھے🌹
لوگوں کے دکھ 😐_____،،سن سن کے😒
قسم سے مجھے______ وہ پیار بی 😳
یاد آجاتا ہے ______جو میں نے کیا 🙄
ہی نہیں ______🙈🙈🙈
اس کی یادیں اکثر مجھے ایسے گھیر لیتی ہیں.😍
جیسے اڈے پہ ایک سواری کو 5 رکشے والے ۔۔😳😍😂
#kojji 😂😂
تمام اُلجھن خودبخود سُلجھ جاتی ہیں😍💕
💕
جب تیری اُنگلیاں میری اُنگلیوں میں اُلجھ جاتی ہیں👩❤️👨
چائے کے هر گھونٹ پر جاناں
هم نے تمهیں بہت یاد کیا.....!!
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کیطرح
ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں😊
جگہ جگہ پر گری ہے لوگوں کی سوچ🍂😌
#
❣ہم_آخری_سانس_تک_پیار
_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
يادون به ڪنهن ملڪيت کان
گهٽ ناهن هونديون۔۔💔💔
ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﮨﻢ ﺭﺳﻢِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﻻ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
چاہو تو چھوڑ دو ,,, چاہو تو نبھا لو ,,
محبت ہماری ہے ,,, مرضی تمہاری ہے ,,
ہاۓ وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں 💞
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain