*وہ جانتا ہے اُس کے ہونے سے سُکُون ہے ...❤🩹*
*لیکن، پِھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ہے*
بس يار
مان جسمن جي لزت کان ناواقف ڇوڪرو
محبوب وڃائي ويٺس نڪاح جي لالچ ۾
💔💯
میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے
💔
*علامہ اقبال*
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے ۔
کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے ۔
*اقبال*
جب از ما یا تو پتہ چلا۔
دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے۔
*اين ايس ناز*
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں
*تم جان ہو میری*
*مجھے بــــےجان مت کرنا* ❤️
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی میں نے
مگر اس نے گلے لگا کر سارا حساب برابر کر دیا❤️
*ڪارو منھن محبوبن جو* .
*ڏوھ وري نومبر ڊسمبر جو*
"اس دنیا میں تھکاوٹیں، ڈر اور رکاوٹیں ہر کسی کو لاحق ہوتی ہیں ،لیکن جو چلتا رہتا ہے, منزل پہ وہی پہنچتا ہے۔"
_مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا_
_ہم تیری ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے~_
الائي ته ڪاڏي ويس پئي بخاري
اجايو نهاري بيهاري ڇڏيائين🥺
مشہور ہونا لازمی ہے عشق کرنے والوں کا…
یہ اونٹ کی سواری ہے… چھپ کر نہیں ہوتی…!!
جڏھن ٿڪجي پوين دنيا جي محفلن مان
محبوب سائين
پوئي کڻي آواز ڏجان اسان اڪثر اڪيلا هوندا آھيو
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
*✦*
**پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں غالب*🖤🕊️*
**قبر کو کتنا بھی سجا لو کوئی لوٹ کر نہیں اتا*💔
*راڳ ،رقص، ۽ سونهن*
*هميشه روح جي راحت رهيا آهن*`🌹
صبح بخیر☀ 🌝⏰
*کسی کو چیخ چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔*
*🪷آپ کو چاہنے والے اندھیروں میں بھی آپکو دیکھ لیتے ہیں*
,*_یہ نرم لہجہ یہ پیاری باتیں صرف تیرے لیے ہیں🫠🌸 "_*
*_ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے 🙌🏻🤍 "_*
`🌹
دل اڄ وري تنهنجي ديدار لاء بيتاب آ
فرصت ملي ته خوابن ۾ هليو اچجان
🙃❤️
*_طلب یہ کہ میں سر رکھوں تیرے سینے پر 💜🫂 "_*
*_اور تمنا ہے کہ میرا نام پکارے دھڑکنیں تیری.🔥🫠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain