سنو تم میری دنیا ہو 😍 اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی مدهم اور تارے تو ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے ہوتے ہیں نا جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!! آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!! نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں!! اور آپ سے میرا تعلق بھی ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے میری محبت کا!! ہاں مجھے محبت ہے تم سے بے شمار بے پناہ بے لوث فقط محبت!!❤ # ✍️💯