Damadam.pk
HAMZA-MALIK's posts | Damadam

HAMZA-MALIK's posts:

ساری انہی کی مان بیٹھے ہو
یعنی خود کو ہار بیٹھے ہو🔥
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : ساری انہی کی مان بیٹھے ہو یعنی خود کو ہار بیٹھے ہو🔥 - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں 
بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی...😜 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ، - 
اس کی سرد آہ کا مطلب میں نہ سمجھ سکا
بوسہ لیا تھا گردن کا فقط بال ہٹاکر😍
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : اس کی سرد آہ کا مطلب میں نہ سمجھ سکا بوسہ لیا تھا گردن کا فقط بال ہٹاکر😍 - - 
چمیاں تو سب لیتے ہیں_:*🙊 میں تمہیں دندیاں وڈوں گا_:*.d5 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : چمیاں تو سب لیتے ہیں_:*🙊 میں تمہیں دندیاں وڈوں گا_:*.d5 - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
_💗💋"میری زندگی میں ساری خوشیاں⁦❣⁩تیرے بہانے سے ہیں ❤😍😘💋آدھی تجھے ستانے سے۔۔آدھی تجھے منانے سے 💗 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : _💗💋"میری زندگی میں ساری خوشیاں⁦❣⁩تیرے بہانے سے ہیں ❤😍😘💋آدھی تجھے ستانے - 
💓تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی
💓مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا ,  اِتنا حِیران کاَفی تھا💓 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : 💓تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی 💓مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا ,  - 
"__تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاں
یہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں_🔥
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : "__تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاں یہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں_🔥 - 
MuJhY wO sAkoooN cHaHyE...💓💕
Jo TeRiii bAhOoooN mEiN hEin...😘😍 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : MuJhY wO sAkoooN cHaHyE...💓💕 Jo TeRiii bAhOoooN mEiN hEin...😘😍 - H∆mzıı.. - 
_اسے ہنستے دیکھ کر کہیں کھو جاتا ہوں میں _🌸🔥 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : _اسے ہنستے دیکھ کر کہیں کھو جاتا ہوں میں _🌸🔥 - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
ﯾﮩﺎﮞ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮﺋﯿﮟ،
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ____ ﺧﻤﺎﺭ ﮐﯽ..!!
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : ﯾﮩﺎﮞ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮﺋﯿﮟ، ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ____ ﺧﻤﺎﺭ ﮐﯽ..!! - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
یہ دل بضد ایک بوسہ
 اِس طرف ایک بوسہ اٌس طرف
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : یہ دل بضد ایک بوسہ اِس طرف ایک بوسہ اٌس طرف - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
Iı'm Ʌll y0urs I hɅvƏ g0t n0 contrOl🧡✨ - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : Iı'm Ʌll y0urs I hɅvƏ g0t n0 contrOl🧡✨ - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
ملے بوسہ مجھے عناب لب کا
یہی بیماریٔ دل کی دوا ہے 😘..
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : ملے بوسہ مجھے عناب لب کا یہی بیماریٔ دل کی دوا ہے 😘.. - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
°•🌸✨🥀||^

بڑا ہی خاموش سا ہے انداز تمہارا!
سمجھ ہی نہیں آتا کہ فدا ہوجاؤں یا فنا ہوجاؤں!!! - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : °•🌸✨🥀||^ بڑا ہی خاموش سا ہے انداز تمہارا! سمجھ ہی نہیں آتا کہ فدا ہوجاؤں یا - 
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں 💕⁦✌️⁩ GWwD *🌺* MWrninWG :*:* FrNXx 💕 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے - 
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 😘 - H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍 چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل - 
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍 - - 
ہائے رے حسن تیری یے چالاکیاں
آنکھوں سے گرے تو لبوں پر اٹکے 💕⁦✌️⁩
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : ہائے رے حسن تیری یے چالاکیاں آنکھوں سے گرے تو لبوں پر اٹکے 💕⁦✌️⁩ - H∆mzıı.. - 
آنے والی کسی بھی بارش میں
ساتھ بھیگیں گے، آ - میسّر ہو!🖤
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : آنے والی کسی بھی بارش میں ساتھ بھیگیں گے، آ - میسّر ہو!🖤 - H∆mzıı.. 🤹♂️� - 
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس قید کرکے
کاش کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے🍁🙂
- H∆mzıı.. 🤹♂️�
H  : وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس قید کرکے کاش کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے🍁🙂 - -