Damadam.pk
HASNAT.MALIK's posts | Damadam

HASNAT.MALIK's posts:

HASNAT.MALIK
 

سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔

HASNAT.MALIK
 

کِسی کو تو راس آئیں گے ہم۔۔۔!!
کوئی تو سَادگی پَسند ہوگا۔۔۔🖤

HASNAT.MALIK
 

زندگی میں اگر ہمسفر چُننے کا اختیار ملے تو صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا...✨
وہ انسان جسے" صحیح غلط کا پتہ ہو،" جو جانتا ہو کہ آپ کو کیا اچھا بُرا لگتا ہے...
وہ جسے کسی کے الفاظ مُتاثر نہ کریں، جو صرف آپ کے لیئے جینا جانتا ہو ... جو آپکے لیے دنیا سے لڑ سکے جو آپ کو سنبھال سکے جو ہر حال میں آپ کا ہو آپ کے ساتھ ہو... ایک ذمہ دار مرد خوبصورت مرد سے بہترین ہے🖇️♥_

Romantic Poetry image
H  : For you Princes - 
Princes
H  : Princes - 
HASNAT.MALIK
 

hello everyone. whats going on