Damadam.pk
HEArt_haCKER44's posts | Damadam

HEArt_haCKER44's posts:

HEArt_haCKER44
 

موبائل سے نظر ہٹاو 😏🙄
سامنے جو چیز ہے اس کا نام کمینٹ
کرو🤣😜
No cheating
me Mp3

HEArt_haCKER44
 

Peyar mohbat ishq
.... sb
bakwAs hai
😳😳😳😎😏😕

HEArt_haCKER44
 

انسان کو غیر متزلزل محبت
صرف اللہ اور اسکے رسولﷺ سے رکھنی چاہیے کیونکہ مغفرت اور شفاعت یہی سے ہو گی
جمعہ مبارک

HEArt_haCKER44
 

امریکہ میں ہر سال بعد 2 منٹ کے لئے لائٹ بند کر کے ایڈسن کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ سمجھ نہیں آتی یہ واپڈا ہر گھنٹے بعد کونسی پھوپھی کی سالگرہ مناتے ہیں

HEArt_haCKER44
 

بیوی۔ سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئ ہے
شوہر۔ یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پر کب ہو گا😁🤣🤣

HEArt_haCKER44
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

HEArt_haCKER44
 

سنو لڑکیوں مذاق اپنی جگہ
تم سب بہت اچھی ہوں 💖
اللّٰہ پاک آپ سب کے نصیب اچھے کرے آمین

HEArt_haCKER44
 

پیارے لوگو
ایک شعر ہی سنا دو

HEArt_haCKER44
 

بابا جی فرماتے ہیں
بہو، داماد، اور خربوزہ
کوئی نہیں بتا سکتا کیسا نکلے گا😛😝😁
agreee?

HEArt_haCKER44
 

hii f TO f😑😑

HEArt_haCKER44
 

Gd morning

HEArt_haCKER44
 

HI.......
....
..............
...............😝😜😜😛