Damadam.pk
HHello's posts | Damadam

HHello's posts:

HHello
 

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

HHello
 

جمعہ کے دن غسل ایک ہفتے کے گناہوں کا کفارا ہے
جمعہ کے دن ناخن تراشنا بیماری سے حفاظت ہے
جمعہ کے دن دردو سے بہتر کوئی ذکر نہیں
جمعہ مبارک
السلام علیکم
دعاؤں میں یاد رکھیں

HHello
 

میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے قبرستان سے واپسی پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بس اسی نے مرنا تھا😢😢😢😢😢

HHello
 

معرب کی اذان کا ٹیم پھر نماز ٹیم اللہ حافظ

HHello
 

ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا حج کا ثواب ہے

HHello
 

ماں جنت ہے تو باپ جنت کا دروازہ

HHello
 

ماں باپ ایک ایسا رشتہ ہے کوئی اور ان کی کمی کو پوری نہیں کرسکتا

HHello
 

بارش کے دنوں میں قبرستان کا چکر لگا لیا کرو وہاں ایسے لوگ دفن ہے جو ذراسی بجلی چمکنے پر ہمیں اپنے سینے سے لگا لیتے تھے

HHello
 

آبھی ذندہ ہے میری ماں مجھے کچھ نہیں ہوگا میں گھر سے جب نکلتا ہو تو دعائیں ساتھ چلتی ہے