Damadam.pk
HI.DD.EN's posts | Damadam

HI.DD.EN's posts:

HI.DD.EN
 
Expiring post

بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہیں نہ ۔
محبت اچھے اچھوں کو اجاڑ دیتی ہے ۔

HI.DD.EN
 

سنا تھا محبت ملتی ہے محبت کے بدلے
باری ہماری آئی تو رواج ہی بدل گیا

HI.DD.EN
 

توجہ کی کمی سے بھی مر جاتے ہیں اکثر
یہ پھول ، پودے ، انسان وغیرہ

HI.DD.EN
 

جب آئے گی سمجھ اسے میری وفائیں
تب وہ روئے گا پھر سے میرا ہونے کے لیے

HI.DD.EN
 

بدنصیبی جب عروج پر ھو
تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے

HI.DD.EN
 

کیسے کروں یہ ثابت کہ تم یاد آتے ہو !
احساس تم سمجھتے نہیں، بتانا ہمیں آتا نہیں۔

HI.DD.EN
 

لوگ بھی کیسے چلے جاتے ہیں نہ زندگی سے جن سے باتیں
ہی ختم نہیں ہوتی تھی اب ان سے بات ہی ختم ہو گئی

HI.DD.EN
 

میرا ذہنی سکون ایک شخص سے جڑا ہے جس کے پاس مجھے
کچھ بھی عجیب نہیں لگتا ، وہ مجھے اپنا سا لگتا ہے ا ایسا اپنا جو
بہت سی دعاؤں کے بعد حاصل کیا گیا ہو اس تکلیف دیتی دنیا
میں وہ میرا سکون ہے میرے لیے راحت کا ذریعہ ہے اس
کا چند منٹ بات کرنا میرے لیے ایسا ہوتا ہے جیسے انسان
سکون کی وادیوں میں داخل ہو جاتا ہے میں نے اپنی پریشانی
میں کئی بار اس کو تصور میں لاکر اس کے کندھے پر اپنا سر
رکھا ہے اور بے شمار سکون پایا ہے وہ میرا قرار ہے وہ میری
محبت ہے میری جان ہے میری زندگی ہے میرا جہاں ہے
میرا سب کچھ ہے۔
کچھ ہے۔

HI.DD.EN
 

MISS YOU MY MAN❤️🥺🥀

HI.DD.EN
 

ثم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
🥺ثم نے صدیاں اُداس کر ڈالیں

HI.DD.EN
 

وہ میری من پسند کتاب کا من پسند قصہ ہے
وہ میری ناپسند زندگی کا پسندیدہ حصہ ہے

HI.DD.EN
 

میں جو آج کل بظاہر مسرتیں ہی لٹا رہا ہوں
کسے خبر کہ میرے دل پر کیا کیا قیامتیں گزرچکی ہیں

HI.DD.EN
 

میری دسترس میں اگر ساری کائنات بھی آجائے تو
تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا ۔

HI.DD.EN
 

جو دل نے سہہ لیا اور جو آنکھ نے بہا دیا
وہ ضبط - رب کے سوا کوئی جان جائے
یہ ممکن ہی نہیں۔۔

HI.DD.EN
 

پتہ ہے میری زندگی کیا ہے
سارا دن ٹینشن میں رہنا رات رو کر گزارنا
اور صبح ہنستے ہوئے چہرے کے ساتھ سب کو نظر آنا۔

,......💔😣
H  : ,......💔😣 - 
HI.DD.EN
 

لا تَرجُ الا ربك
اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو۔

HI.DD.EN
 

وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيَا
تسلی رکھو تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔

HI.DD.EN
 

خدا اس دل کی مدد کرے "جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے اور سب سے زیادہ
ٹوٹا ہوا ہے".

HI.DD.EN
 

مطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر لیکن۔۔
کھا گیا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ ۔۔!!💔🥀