وہ اچھا لڑکا-!"
جو ایک عرصے تک"
ایک غیر محرم لڑکی سے"
اپنی بے پناہ محبتوں کا دعویٰ کرتا رہا ہے-!"
آج اس لڑکی کو"
ایک" اچھی بات" بتا رہا ہے
کہ"
٫٫اچھی لڑکیاں-!"
کسی غیر محرم سے-!"
محبت نہیں کیا کرتیں-!"..🙂🦋
🥀
محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے
محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ہے کوئی مجھے ایک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے
"And Allah does not burden a soul more than it can bear..."
اس انتظار میں مت رہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے
اندھیرے دور کر سکے...!!
ہمت کیجیے
کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرینگے
تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائیگی
نتیجتاً زندگی موبائل کے ڈیوائس کی طرح ہینگ ہوکر رہ جائیگی
تو ہمت کیجیے
ڈیلیٹ کیجیےاور پر سکون رہیے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain