Damadam.pk
HLR's posts | Damadam

HLR's posts:

HLR
 

لوگ کہتے ہیں میرا یار چاند کا ٹکڑا ہے
میں کہتا ہوں چاند میرے یار کا ٹکڑا ہے

HLR
 
HLR
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵 کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی... 😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔
Kya main writer ban
sakta hn??🌾🌾
🤔🤔🤔\
#

HLR
 

محبت ہونے ہی والی تھی 😍😍😘
وہ ہنسی تو ناک سے بُلبلا نکل آیا😐😕😟😟🙉
🖐😂😂

HLR
 

مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے☺
کوئی بتائیگا مودی کی بیٹی کِس کلاس میں پڑھتی ھے؟
😜🙈🙈😉😉😁😁

HLR
 

چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝😏😝😃🤣😂😛

HLR
 

میں جادوگر تو نہیں ہوں بس اتنا پتہ ہے
اس وقت آپکی نظر میری
پوسٹ پر ہے۔۔😂
😜😜😜

HLR
 

تمام لڑکیاں اپنا ڈوبٹہ ٹھیک کر لیے 👰
میں گروپ کی چھت پر چڑنے لگا ہوں
پھر نہ کہنا پردے کی آواز نہیں دی😂

HLR
 

چاکلیٹ ہو، یا میری باتیں🙈💞
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے😋🤣

HLR
 

اس نے کہا میں تم کو لائک کرتى ہوں۔۔🙄🙄
میں نے کہا ساتھ کمنٹ بھی کر دیا کرو!! 😒😒
🤣😝

HLR
 

مجھے ترس آتاہے ان لڑکیوں پر😂
جو اپنے BF😎 کے ڈر سے میری پوسٹ
پر کمنٹ ہی نہیں کرتیں😝
#بیچاریاں😂😂

HLR
 

جملہ مکمل کریں
مجھے تم _____ لگتے ہو?🤦🏻♂️🙈🤣🙈🙈🙈
no bad commentes👊

HLR
 

Agr kise ne muj se koi swal pochna h to poch skta
Me hr swal ka scha answer do ga
No bad questions

HLR
 

میرے ساتھ چلو لڑکیو تمہاری شکل دکھا کے غریب بچوں کے اسکول کی فیس معاف کروانی ہے
😝😁

HLR
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂

HLR
 

Agar
Subha apki shadi ho or paper bhi to
Ap kis ki tyari kryn gy.?
☺☺

HLR
 

Agar
Subha apki shadi ho or paper bhi to
Ap kis ki tyari kryn gy.?
☺☺

HLR
 

موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂

HLR
 

"میـــں اتنا ویلا ہوں کہ جو بهی میری پوسٹ پر کمینٹ کرتا ہے "🤨😐🥴🤪
"اس کی آئی ڈی چیک کرنے لگ جاتا ہوں"🤣🙉

HLR
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو...
😘😜