Damadam.pk
HOTB0Y's posts | Damadam

HOTB0Y's posts:

HOTB0Y
 

انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ اسے جانور کہا جائے تو ناراض ہوجاتا ہے
اور شیر کہا جائے تو خوش ہوجاتا ہے

HOTB0Y
 

اچھی لڑکیاں نہ ہی اپنے حسن کی نمائش کرتی ہیں اور نہ ہی اپنے حسن سے کسی کو متوجہ کرتی ہیں بلکہ اپنے حجاب کی حفاظت کرتی ہیں اور حیادار ہوتی ہیں

HOTB0Y
 

تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ
ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں

HOTB0Y
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں

HOTB0Y
 

لڑکا: سنو
لڑکی: جی بھائی؟
لڑکا:بس باجی گل ہی مک گئی

HOTB0Y
 

خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!
تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے_💞

HOTB0Y
 

دولہن تو یہاں سے لیکر ہی جاؤں گا-🙈🙈
آخر اتنی پوسٹ کرنے کا کوئی تو فائدہ اٹھاؤں۔🙊💞

HOTB0Y
 

let's play a game..
choose
Dare or truth

HOTB0Y
 

online work kerna chahta hai koi?

HOTB0Y
 

بھاڑ میں جائیں وہ جو بلاک کی دھمکی دیتے ہیں
شوق سے کریں مجھے گھنٹہ فرق پڑتا ہے

HOTB0Y
 

پورا سال سوئی رہنے والی قوم آج کہہ رہی ہے
ہم زندہ قوم ہیں

HOTB0Y
 

Life update kerny k liye kitny MBs lagty hain

HOTB0Y
 

اے وطن پیارے وطن, پاک وطن, پاک وطن
اے میرے پیارے وطن, اے میرے پیارے وطن

HOTB0Y
 

چونا نمبر پانچ
جانی جب تک میں میسج نہ کروں تم بھی نہ کرنا
موبائل امی کے پاس ہے

HOTB0Y
 

اکتاہٹ, وحشت, بیزاری, اداسی
اکیاسی, بیاسی, تراسی, چوراسی
جو پوسٹ لائک نہ کرے وہ مراسی
😂

HOTB0Y
 

1995
میں ایک بینک نے شارخ خان کو قرضہ دینے سے انکار کیا
2001
میں شارخ خان نے وہ بینک خرید لیا
...............
2004
میں بل گیٹس کو ایک بینک نے قرضہ دینے سے انکار کیا
2009
میں بل گیٹس نے وہ بینک خرید لیا
...............
آج زونگ والوں نے مجھے 20 روپے لون دینے سے انکار کر دیا
دیکھتے جاؤ میں کیا کرتا ہوں
نا نا نا معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

HOTB0Y
 

جس طرح تجھ سا کوئی اور نہیں ہو سکتا💫
کوئی بھی شہر ہو لاہور نہیں ہو سکتا❤

HOTB0Y
 

گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا
اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والو
تمہیں وطن کی ہوائیں دُر فٹے منہ کہتی ہیں

HOTB0Y
 

اپنا ملک چھوڑ کر جانے سے پہلے یہ یاد رکھنا
دوسرے ملک میں سبزی کے ساتھ دھنیا اور مرچیں مفت نہیں ملتی

HOTB0Y
 

بچپن کتنا اچھا تھا محلے کی آنٹی خود کہتی تھی
میری بیٹی کے ساتھ کھیل لے