۷ *- َ قَالَ امیرالمومنین* ( علیه السلام ) : اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ یَنْظُرُ بِشَحْمٍ وَ یَتَکَلَّمُ بِلَحْمٍ وَ یَسْمَعُ بِعَظْمٍ وَ یَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ 7 یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہ ے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔....👈👈👈Kya koi is Qol e Masoom as k hwaly s bta skta k is m kya hikmat chupi hoi hy
قَالَ امیرالمومنین* ( علیه السلام ): اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ یَنْظُرُ بِشَحْمٍ وَ یَتَکَلَّمُ بِلَحْمٍ وَ یَسْمَعُ بِعَظْمٍ وَ یَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ 7 یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہ ے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔
عالم_غربت میں وہی تھا رضا ع کا عالم دشت_کربلا میں جیسا تھا شاہ ع کا عالم وہی تسلیم وہی تھا صبر و رضا کا عالم وہی تسبیح وہی تھا ذکر _خدا کا عالم 23 ذیقعدہ شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام غریب الغرباء معین الضعفاء کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں پرسہ پیش کرتے ہیں.😭😭
۱- قَالَ امیر المومنین ( علیه السلام ) : کُنْ فِی الْفِتْنَةِ کَابْنِ اللَّبُونِ لَا ظَهْرٌ فَیُرْکَبَ وَ لَا ضَرْعٌ فَیُحْلَبَ . 1 فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے نہج البلاغہ👈👈👈👈👈کیا کوئی اس حدیث میں چھپے پیغام کو سمجھ سکا ہے ؟؟؟
امـام حسن عسکـری (؏) فـرمـاتے ہیـں : اگر تم چاہتے ہو کہ سو سـال تکـــــ ہر روز کے روزہ رکھنے کا ثوابـــــ تمھـارے نامـہ اعمـال میـں لکھـا جائے تو تمھـیں چاہیے کہ لوگـوں کو امـام وقتـــــ (عج) کی معـرفتـــــ سے آشنـا کرو. ( بحـارالانـوار - جــلد ٢ - صفحـــہ ٤ - تفسیـر امـام عسکـریؑ )
۱۹ ذِی الحج ❤️ لے کے بارات شیرِ خُدا آگئے، لینے اپنی دُلہن مرتضیٰ۴ آگئے، پیشوائی کو خود مصطفیٰﷺ آگئے، مارا جبریل۴ نے نعرہ حیدری یا علی۴ ہو مبارک تُمہیں یا نبیﷺ بیبی زہرا۴ کی ہے رخصتی رخصتی بیبی فَاطِمَة ٱلزَّهْرَاء تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو