بہت ویران ہے میری دنیا....
سجاؤں تو____ خریدو گے؟؟
پیارا لگنا تو عام سی بات ہے
خوبصورت تو نصیب ہوتے ہیں
سنو۔۔۔
سانس آنے کو جینا نہیں کہتے۔۔۔
ایک خدشہ کہ بھول جاوؑ گے
اک گزارش کہ مت بھلانا مجھے
🙃😒🙄😒🙃🙃
قیمتی پتھروں میں آج بھی زمرد پانچویں نمبر، یاقوت چوتھے نمبر، نیلم تیسرے نمبر، ہیرا دوسرے نمبر، اور اسکا دل پہلے نمبر پر ہے
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ رہا ہنس کے گزاریں گے تجھے
😊☺️😊☺️😊☺️😊☺️😊
لاکھ تُو کپڑے بدل، جوتے پہن، بال بنا
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے
میرے اندر ایک اداس شخص
میری ہر پیشکش ٹھکرا رہا ہے
اُسے بھی پیار میں دلچسپی کم تھی
مجھے بھی آتا جاتا کچھ نہیں تھا ۔
😔😔😔😔😔😔
ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺒﯿﻞ ﮐﺮ
ﻣﺠﻬﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻫﯽ ﺳﻮﻧﭗ دے
🕓🕞🕒🕝🕑🕜🕐🕧
کردار ہمارا بھلے اچھا نہیں لیکن..
ہم پارسائی کا بھی ڈرامہ نہیں کرتے..
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورت کے مارے ہیں لوگ
ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے
جس کو دیکھو تمھارا ہو گیا ہے💔
کبھی بھول کے سب عداوتیں
کسی شام آ کوئی بات کر
💗💗💗💗💗💗💗
ایک اور محبت بھی تھی اس کی منتظر...
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہ تھا
😔😔😔😔😔
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
آج انسان کو محبت کی ضرورت ھے - بہت
bache abii jag rhe hain...shabashayy😜😂😜😂
میری پوسٹس پر کمنٹ کرنے سے
قد لمبا🙆
رنگ گورا👰
اور شادی جلدی ہو جاتی ہے
🙄😀😂😆
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں
مجھے____آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain