Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

بس بریانی بنانے والی مل جاۓ🐤😕🙈
باکی رائتا تو میں خود ہی بنا لوں گا😕😏😎😂😋🙈
💞"

HaKKaN-aLi
 

شوہر مجھے نیند نہیں آ رہی ہے
بیوی اٹھ کر برتن اور کپڑے دھولو
شوہر پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں
😃😅😃😊

HaKKaN-aLi
 

سردار لڑکی سے. .... ہمارے دل میں آجاؤ
لڑکی چپل اتارو کیا
سردار ایسے ہی آجاؤ مسجد تھوڑی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😊😊😊😊😊😊😁😁😁😁😁

HaKKaN-aLi
 

شیخ صاحب کے بیٹے كا ایکسیڈنٹ ہو گیا
ڈاکٹر: اس کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پرے گی۔
شیخ صاحب نے سر پکڑ ا
ڈاکٹر: حوصلہ رکھیں۔
شیخ صاحب: کل ہی اس پاگل کو نئے جوتے دلوائے ہیں
😝🤭🤭🤭🤭🤭
😂😂😂😂😂😂

HaKKaN-aLi
 

لڑکا .. شادی کر لے مجھ سے...
لڑکی... کیوں
لڑکا.. میرے پاپا گاؤں میں بہت بڑے آدمی ہیں..
شادی کے بعد لڑکی کو پتہ چلا
لڑکے کے پاپا ایک سو دس سال کے ہیں 😋😎😎😎😎😍😆😅😁

HaKKaN-aLi
 

بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے😳🙈😍😋
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن😳🙈😜
مجھے موبائل مل گیا😂😜
😎🤓😂#

HaKKaN-aLi
 

لڑکوں عربی بول چال سیکھو ورنہ🧐
جنت میں حوروں سے بات کیسے کرو گے
😝⁦😂😝

Funny joke
H  : 😂😂😜😜🙄🙄🤪🤪 - 
HaKKaN-aLi
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ، ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ !!!...

HaKKaN-aLi
 

پھر یقیں کی بساط پر۔۔۔۔۔۔۔
ہم بہت اعتماد سے ہارے۔۔۔۔۔

HaKKaN-aLi
 

وقت ھر زخم کا
مرھم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ھوتے ھیں
تاعُمر رُلانے والے !

دھویں کی لہر پہ تصویر رقص کرتی رہی
وہ سیگرٹوں کے تسلسل میں یاد آتا رہا
H  : دھویں کی لہر پہ تصویر رقص کرتی رہی وہ سیگرٹوں کے تسلسل میں یاد آتا رہا - 
HaKKaN-aLi
 

میں سنجیدہ ہوں!
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے...
میری طرف دیکھو !
سنو ان قہقہوں کی گونج....
میری سنجیدگی پہ گر
ذرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو !!
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے
میں جس پر رو نہیں سکتا....

HaKKaN-aLi
 

میں اک تھکا ھوا انسان اور کیا کرتا
طرح طرح کے تصور خدا سے باندھ لیئے۔۔۔

HaKKaN-aLi
 

ﺳﺮ ﺧﺎﻧﮧ ' ﺳﺮ ﻣﺤﻔﻞ !!!....
ﺳﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ !!!.....
ﺳﺮ ﮨﺴﺘﯽ ' ﺳﺮ ﻣﻘﺘﻞ !!!.....
ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﻭﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ !!!....
ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮧ !!!....
ﺗﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ !!!....
ﺩﻟﺪﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ !!!!......
ﺩﻝ ﻧﺎﺩﺍﮞ !!!....
سنبھل ﺟﺎﺋﮯ !!!..
ﺟﻮ ﮨﻮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ

HaKKaN-aLi
 

تم نے چکھی ہی نہیں ہجر کی سوغات____کبھی
تم پہ گزرے نہیں موسم وہ سزاؤں والے

HaKKaN-aLi
 

اُسے جانے کی جلدی تھی
سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا
وہیں تک چھوڑ آیا ہوں___

HaKKaN-aLi
 

دل کی حالت خدا پہ ظاہر ہے
چیز بیشک حرام پیتے ہیں

HaKKaN-aLi
 

اک نئی ابتدا کرتے هیں
حادثے انتہا نہیں هوتے

HaKKaN-aLi
 

ایک طالب علم سے پوچھا گیا کہ پڑھائی کیسی چل رہی ہے تو اسکا جواب تھا:
سمندر جیسا نصاب ہے
ندی جتنا پڑھ پاتے ہیں
بالٹی بھر یاد ہوتا ہے
گلاس بھر لکھ لیتے ہیں
چلّو بھر نمبر آتے ہیں اور اسی میں ڈوب کر مر جانے کو دل کرتا ہے .
😝😀