Damadam.pk
HaM_Zaa's posts | Damadam

HaM_Zaa's posts:

HaM_Zaa
 

ہائے جب عشق کیا تھا تم سے😊
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥

HaM_Zaa
 

اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے🍁💔
معصوم

HaM_Zaa
 

طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
💔😥🥀💯.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

HaM_Zaa
 

دکھ ختم نہیں ہوتے ہیں لیکن انسان انکو سہتاسہتا تھک جاتا ہے چپ ہوجاتا ہے اتنا چپ کے بعض لوگ مردہ سمجھ کر ٹھوکر لگاتے ہوئے گزر جاتے ہیں

HaM_Zaa
 

کبھی کبھی لگتا ہے سکون صرف مر جانے مر جانے میں ہے ۔۔۔۔۔۔😓

HaM_Zaa
 

رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا
یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسو
💔💔🔪💧💧💧💧💧

HaM_Zaa
 

i wAnNa tElL SoMeoNe,
CRy n ThE!R aRMz
nd
TalK AbOUt 3v3RytHIng
BuT TheN ! remmbR
Th3r3 Z n0 0N3
wH0 WouLD WaNt t0 lisT3N..
🙄🙄🙄🙄

HaM_Zaa
 

اور میں وہ لڑکا ہوں
جس کی دعاؤں میں آجانے والے لوگ
اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😢😢😭😭😢😢😭😭

HaM_Zaa
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہوتی ہے
لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے۔۔۔۔۔۔😢😢😢😢

DuaaA HaIii
H  : DuaaA HaIii -