Damadam.pk
HaMna-BaLoCh's posts | Damadam

HaMna-BaLoCh's posts:

Attitude Quotes image
H  : Es bat Ki nhi jo ap ny smjhi😎 - 
HaMna-BaLoCh
 

Alone but i m soooo happy.get lost

Attitude Poetry image
H  : Get lost.😎😎 - 
Beshak.
H  : Beshak. - 
HaMna-BaLoCh
 

کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے ان سب باتوں سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی سکون میں رہیں گے

HaMna-BaLoCh
 

لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانے کہ ان
کی ہنسی ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے

HaMna-BaLoCh
 

آپ کے پیچھے باتیں کرنے والے دراصل آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں

HaMna-BaLoCh
 

منہ پر کڑوا بولنے والے کبھی دھوکہ نہیں دیتے
ڈرنا تو ان سے چاہیئے جو دل میں نفرت پالتے ہیں اور وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں

HaMna-BaLoCh
 

مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو صرف میرے سامنے میرے ہیں

Yaad rkhna😎😎😞😡
H  : Yaad rkhna😎😎😞😡 - 
HaMna-BaLoCh
 

یہ کردار کے گندے آئینے اپنے پاس رکھیے
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم خوب سمجھتے
😎

HaMna-BaLoCh
 

منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے
بڑے با ادب ہوتے ہیں

وہاں ہنس دیتی ہوں😎😎😎
H  : وہاں ہنس دیتی ہوں😎😎😎 - 
HaMna-BaLoCh
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
Good night

Attitude Quotes image
H  : معیار ہونا چاہیے 😎😎😎😎✌✌ - 
Attitude Poetry image
H  : Tum Abhi waqif nhi ho - 
HaMna-BaLoCh
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے

HaMna-BaLoCh
 

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر

HaMna-BaLoCh
 

خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتے

HaMna-BaLoCh
 

گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥