Damadam.pk
HaRry-k's posts | Damadam

HaRry-k's posts:

اتنی اچھی باتیں کرنے کے باوجود مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🤧
منڈے  دا پتا کرو کیہڑے پنڈ دی آ کیہڑے شہر دا آ 
🙊🙈😛
H  : اتنی اچھی باتیں کرنے کے باوجود مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🤧 منڈے دا پتا کرو - 
HaRry-k
 

مرشد اتنی اچھی پوسٹوں کے باوجود بھی😑
محبوب کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا😬🙊❤❤

HaRry-k
 

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے
ہاٸے اب جُوٸیں در بدر ہو گی😹😹😹😹

HaRry-k
 

لاہوری لڑکیوں کی اردو" بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو یہ لو پچاش ڑوپے۔
۔
گجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو"ماما یہ باہر ٹویا کس نے کڈا ہے نہ لانگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے۔😕
فیصل آبادی لڑکیوں کی اردو"_ پچھلی عید پہ نہ ہمارا وچھا پوتر گیا تھا قصائی انکل نے بڑی مشکل سے ٹایا۔😜
ساہیوال کی لڑکیوں کی اردو"_ اگر میں چلی جاؤں تو میرے مگر نہ آنا۔🥴
بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو"_ مریم ادھر آؤ یہ دیکھو ہماری بکری نے بےبی جاما ہے۔.😂

HaRry-k
 

ڈی پی دیکھ کہ بتا سکتا ہوں تمہارا جانو ہے کہ نہیں 😁🤦
Azma loOo 🤧🙂

HaRry-k
 

میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو😜🙈
🙄🙄

HaRry-k
 

*خود ہی آجاٶ انباکس*😥
*اگر دونوں ہی نخرے کریں گے بات کیسےبنے گی*😧
😂🙈

HaRry-k
 

Mene apne life me agar kisi ko set kiya hai to wo alarm ha😊

HaRry-k
 

تو میری نہ ہو سکی تو کیا ہوا
میں تیرے بچوں کو پیسے دے کر خود کو ابو بلوؤاوں گا 🙂❤️

HaRry-k
 

ہر حسین لڑکی کہیں نہ کہیں سیٹ ہے! 😴

HaRry-k
 

نکاح کے وقت مولوی صاحب نے لڑکی سے پوچھا۔ کیا یہ لڑکا تمہیں قبول ہے؟
لڑکی غصہ سے کہا۔ اگر قبول نہ ہوتا تو یہ جو اتنی سج دھج کے اتنی دیر سے بیٹھی ہوں تو کیا ایسی ہی بیٹھی ہوں؟ فضول سوال نہ کر اور نکاح پڑھوا۔
مولوی صاحب لڑکے سے۔ بیٹا یہ لڑکی اپنی 100 گز لمبی زبان کے ساتھ تمہیں قبول ہے۔🙄😏

HaRry-k
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

بچپن سے لے کر آج تک
ایک بار بھی شادی نہی ہوئی 🌚😒
H  : بچپن سے لے کر آج تک ایک بار بھی شادی نہی ہوئی 🌚😒 - 
HaRry-k
 

محبت نہ سہی
انسانیت کے ناطے ہی پوسٹ پہ آ جایا کرو😔🙈😂

HaRry-k
 

😃😀😀😀😀😀😀😀😀😀
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا* ☹️☹️
*ایک 🐸مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اداسی اتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کی چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*

HaRry-k
 

جس کے لیے پوسٹ کرتا
وہ دوسروں کی پوسٹ پہ زلیل ہو رہی ہوتی😒😒

HaRry-k
 

Call p bt krNa
psnd ya
msg prr🧐

HaRry-k
 

شنو نہ🙄
تم کو وٹامن
" 𝙈𝙚 "
کی کمی نہیں ہوتی کیا
🙈🙈

HaRry-k
 

زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو مجھے سیٹ
کر لو 😂😝🤪🙈🤣🤣🤣🤣🤦🙈

HaRry-k
 

واشنگ مشین کا بٹن گمھا کر انا🙄🙄
مجھے لمبی بات کرنی ہے 🙈❤❤😐