" اور پھر کبھی کبھی مُجھے اُس کے آس پاس رہنے والے لوگوں پر رشک سا آنے لگتا ہے ، جو روزانہ اُسے دیکھتے ہیں ، سُنتے ہیں ، مِلتے ہیں ، اُس کے ساتھ بولتے ہیں اور اُس کا قیمتی وقت پاتے ہیں ، اُسے محسوس کرتے ہیں بِنا کِسی جِھجھک و رُکاوٹ کے ، ہائے! بُہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ کہ ؛ جِن کو تُو مُیسر ہے! ۔ "