Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

After Long Time 😕😞

Haaaadi
 

ASALAAAAM O ALEKUM
after Long Time

Haaaadi
 

*مجھے میرے جیسے ہی پسند
ہیں☠️*
*بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ
🔥💯*

Haaaadi
 

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم💕
اتنا چلے کے راستے حیران رہ گئے👑
-

Haaaadi
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ہمیں اکثر ہنستے دیکھا ھے.....☺

Haaaadi
 

میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا
تم جو بچپن میں مر گئی ہوتی 🔥💯

Haaaadi
 

ﻟﻔﻆ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﻨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ 💛 👑
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ 🔥

Haaaadi
 

وه میرے دل کی تسبیح تھا..
دل توڑا اس نے ذکر گنوایا اپنا💔

Haaaadi
 

شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے مرے
کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو🔥

Haaaadi
 

نہیں ہے محسن کو تم سے شکوہ ، تمہاری ستمگری کا
کہ تم کو درس وفا ملا ہے ، اداس رہنا ، اداس رکھنا

Haaaadi
 

کیوں کروں زندگی سے اپنے گلے شکوے
میں جانتا ھوں وہ بدلتا تقدیریں آزمانے کے بعد 😊
#Hadii

Haaaadi
 

bas itna hi ALLAH HAFIZ

Haaaadi
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

Haaaadi
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

Haaaadi
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂

Haaaadi
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Haaaadi
 

دل لے کر کیا کرو گی بتاو تو سہی۔۔۔۔
تم سے ذلفیں تو اپنی سنبھالی نہیں جاتی۔۔۔۔😘😘😘
😍

Haaaadi
 

kiyaaa chal kiyaa raha hai Akhir

Haaaadi
 

.q1.q3 public of Damadam

Haaaadi
 

.q1 damadam ki public kiyaa haal hain sub k