Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```

Haaaadi
 

باپ :یہ تم کیسی ماچس لا ئے ہو؟
ایک بھی تیلی نہیں جل رہی۔۔۔
بچہ:کیا بات کرتے ہو ایک ایک چیک کر کے لایا ہوں سب جل رہی تھی۔
😅😅😂😂🤣😜

Haaaadi
 

آج میں دو چاکلیٹ لوں گا
ایک خود کھاؤ گا ۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسری ۔۔۔۔۔۔
بھی تھوڑی دیر بعد خود ہی کھاؤ گا 😝😝😝😂😂

Haaaadi
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊

Haaaadi
 

چار لوگ ریل 🚆🚆کے پیچھے بہت تیزی🏃🏃 سے بھاگ رہے تھے۔۔
۔۔
بھاگتے بھاگتے دو ریل پر چھڑھ گئے ۔۔۔
۔
تو ادر والوں نے تالیاں بجا کر کہا ۔
۔
ویل ڈن۔۔
تو ان دو نو نے کہا ۔
خاک ویل ڈن۔
جانا تو انہیں ہے ۔
ہم تو پہچانے آے تھے۔
🤣🤣😂😅😂🤣

Haaaadi
 

سامنے سے ہٹ جاو۔۔
۔ ۔
۔
میری پوسٹ کی بریک فیل ہو
گئی ہے
😃😅😀😁😄😃😃😅😀

Haaaadi
 

*میں عام ہوں مجھے خاص نہ کر۔۔ !!*😍😘
*کیا کہا؟ محبت ہے۔؟ بکواس نہ کر۔۔!!*🤣😂😝

Haaaadi
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی

Haaaadi
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے

Haaaadi
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں

Haaaadi
 

Ufone
user k liye
*5000#
mere pass to ufone ni lekin
ye code lagaoo
kuch na kuch miltaa hai
kuch user k sim mein ni lqgtaa

Haaaadi
 

Zong waloo.
7222 pe ZONG 4G
likh k send karoo
1GB mil jaiy gaaa apko
proof mein is post pe send ker raha hoon

Haaaadi
 

Jazz ki sim
apne .
touch mobile se nikaal k kisi chaina mobile mein lagao.
15 mint tak wahin use karooo
phir us se nikal k apne touch mobile mein lagao.
.to apko 5 GB 1 week k liye mil jaiy gaaa.
agar na mile to
dubaraa yahi system kerooo
koi code lagane ki zaroorat nii.
bas khud hi sms aa jaiy gaaa
100% working hai

Haaaadi
 

عادت کبھی نہیں بدلتی ..
جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ سیف کیا کرتے تھے
وہ اب تھوک سے موبائل کی اسکرین صاف کرتے ہیں ..
😀😄😃😂😅😀😀😃

Haaaadi
 

مولوی: مومن مہمان سی نہیں گھبراتا
چاہے ایک دن راہے یا 4 دن ..
بیگم: لیکن مولوی صاب مومنہ تو گھبراتی ہے نا
کیو کے گھر کا سارا کام تو اسے ہی کرنا پڑتا ہے ..
😁😄😀😂😅😂😀😁😄😄😀😀😃

Haaaadi
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟؟
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں
😁😄😀😂😀😃😀😄😁😄😁😄

Haaaadi
 

لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
💓💓💓
میں اپنے والی کے دل میں سرنگ بناؤں گا
😁😅😀😂😂😁😀😄😁😄

Haaaadi
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
😄😉😅😁😁😀😅😄😃😄😁

Haaaadi
 

چار لوگ ریل 🚆🚆کے پیچھے بہت تیزی🏃🏃 سے بھاگ رہے تھے۔۔
۔۔
بھاگتے بھاگتے دو ریل پر چھڑھ گئے ۔۔۔
۔
تو ادر والوں نے تالیاں بجا کر کہا ۔
۔
ویل ڈن۔۔
تو ان دو نو نے کہا ۔
خاک ویل ڈن۔
جانا تو انہیں ہے ۔
ہم تو پہچانے آے تھے۔
🤣🤣😂😅😂🤣

Haaaadi
 

محبت ❤ موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے😀🤓😉