Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟

Haaaadi
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے

Haaaadi
 

سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں

Haaaadi
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے

Haaaadi
 

اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥✌"

کچھ تو حســــــاب کرو ھم سے     
 اتنی محبــــت کون ادھار دیتا ھے
H  : کچھ تو حســــــاب کرو ھم سے اتنی محبــــت کون ادھار دیتا ھے - 
Haaaadi
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا🥀🖤
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔
Owner✨🎀

Haaaadi
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

Haaaadi
 

💕
کيسے ممکن ہے کہ بھول جاؤں تمہيں
کوئ قصہ نہيں ہو ___ زندگی کا حصہ ہو تم🖤💔❤️. Pågål. 🖤💔❤️

Haaaadi
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Haaaadi
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

Haaaadi
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

Haaaadi
 

جو بس جاتے ہیں دل میں #دھڑکن بن کر--
---دل پھر ان سے کبھی #بھرا نہیں کرتا_--♥

Haaaadi
 

وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے
ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.

Haaaadi
 

ایسے جڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ....❤
جیسے مشہور ہے رانجھے کی وفا ہیر کے ساتھ.....❤

Haaaadi
 

سنو ۔۔۔۔۔❓❗
ہم ایک ہی محبوب رکھتے ہیں
ساقی
اوروں کی طرح ہم ہر کسی سے دل لگی کیا نہیں کرتے

Haaaadi
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

Haaaadi
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

Haaaadi
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

Haaaadi
 

امی کہندی تیرا ویاہ کرنا اے 😍🙈
میں کیا چھڈو کی پرایا منڈا تباہ کرنا اے 😜😝😒🙊🙊