Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

قسم کھائی تھی تجھے نہ چھوڑنے کی
ورنہ محسوس تو کر چکا ہوں کب سے بے روخی تیری

Haaaadi
 

آپکو تو مل جائیں گے ہم جیسے بہت ۔۔🙂❤
لیکن ہمارے بارے میں بھی تو سوچو۔۔🙂💔

Haaaadi
 

۔
دھمکیاں دیتے ہو جداٸ کی۔۔۔
۔
اف۔۔۔محبت میں بدمعاشیاں۔۔۔
🧚🏻♀❣💝

Haaaadi
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Haaaadi
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا❤💛💚

Haaaadi
 

نہیں کریں گے تم سے کوئی گِلا ہم آج کے بعد کبھی بھی💞
جب خدا راضی ہوا تو تم توکیا ہر چیز کو میرا ہونا ہو گا💞

Haaaadi
 

سنو م...
میں تمہیں آٹا گوندھ کے پیڑے بھی بنا کے دیا کروں گا اب تو مان جاؤ 😌🙈☹☹

Haaaadi
 

میرا عشق تم سے ملتا ہے
یہ راز بھی تم سے ملتا ہے
اب جتنے چہروں کو دیکھوں
ہر چہرہ تم سے ملتا ہے
مجھے کھوج نہ رہی کسی اور کی
نجانے پھر بھی سب، تمہی سے ملتا ہے
🧡_💞

Haaaadi
 

فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤
❣ haaadii❣

Haaaadi
 

منانے کو میں منالوں اس کو ،،،
پتہ یہ کرو اسے محبت تو ہے نہ ..!!

Haaaadi
 

```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```

Haaaadi
 

ہمارے بعد لوگ ہمیں ڈھونڈنے نکلے
ہمارے بعد ہماری محبتوں کا احترام ہوا..

Haaaadi
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
😂😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁

Haaaadi
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤

Haaaadi
 

: مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر*💕❤
*اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی💕❤۔*)

Haaaadi
 

کیا کہا _؟ وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے صدقے! یہاں آ جائیے نا 🌸❤️
*Haaaaaddiiiツ↓*

Haaaadi
 

میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔

Haaaadi
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
💘 AloNe BoY 💘

Haaaadi
 

اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
*#فراز...*
کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے