Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی
😀😃😃😄😆😆😅😂🤣🤣🤣😂😅😆😆😁😄😀😀😀

Haaaadi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں
باقی تو سب ایک سے بڑھ کر ٹھرکی ہیں
😀😃😄😁😆😆😅😂😂🤣🤣😅😉😉😉

Haaaadi
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
😀😃😄😁😆😂🤣🤣😂😅😆😁😁

Haaaadi
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
😀😀😃😁😆🤣🤣🤣🤣😅😆😄😃

Haaaadi
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے😀😀😄😁😆🤣🤣😅😆😁😃

Haaaadi
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں🤣😂😅😁😁😄😃😀😀😃😁

Haaaadi
 

بیوی کا شک دور کرنے کیلٸے داڑھی رکھی۔ پانچ وقت کی نماز شروع کی۔
کل اپنی سہیلی سے کہ رھی تھی موصوف آجکل حوروں کے چکر میں ہیں😂😂😂

Haaaadi
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜

Haaaadi
 

میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀

Haaaadi
 

شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جا کر یہ کہہ دیں😝😝😝
👈اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں💔
😂😂😂🙈

Haaaadi
 

کنوارے سڑ سڑ کر مرتےہیں😔
شادی شدہ لڑ لڑ کر😂

Haaaadi
 

امی : شادی کونسے ہال میں کرو گے😌میں : امی ہر حال میں 🙊 😅😝 😂

Haaaadi
 

مبارک ہو گروپ والو... مبارکاں 😜
جناب آپ کاانعام نکلا2020 میں سب سے کم پوسٹ کرنے والوں کو ملتی هے 1 خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/";) ) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ🙈
تے
رج کےنساؤ😂😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

H  : تیری ناراضگی__واجب ہے۔ میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل - 
H  : 💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔 💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے - 
H  : -"یاد رہے گا زمانہ ہم کو جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں.♥️🔥 - 
H  : جنہیں قسمت_ .. _ بددعا دے نہ سائیں انہیں تم جیسوں سے عشق ہوجاتا ہے " - 
Haaaadi
 

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہربان تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

Haaaadi
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟
🤔🤔😝😝🙈🙈😂
#reply

Haaaadi
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈
sachii baaat