مگر جب ایسے واقعات ہوتے ہیں تب دل دکھتا ہے بلکہ تکلیف سے دل پھٹتا ہے کہ کاش یہ تھوڑی سی محنت اور جگتوں والا اتحاد ہم دشمن کے خلاف استعمال کریں دانش نامی شخص پہ قوم دھاڑیں مار مار کر رو رہی ہے مگر جب انہیں کشمیر کے لیے چند قدم نکال کر باہر آنے کو کہا گیا تھا تو یہ قوم مذاق اُڑا رہی تھی کہ جنگیں ایسے نہیں ہوتیں، ہوگیا کشمیر آزاد اور نہ جانے کیا کیا کہا گیا مگر آج سارا سوشل میڈیا کالا ہوگیا ہے مگر کسی کو فرق نہیں پڑ رہا...
جب بچیوں کے ساتھ ذیادتی ہو رہی تھی تب یہ قوم چپ چاپ تماشہ دیکھی رہی تھی چند لوگوں کے علاوہ کسی کو خیال ہی نہ آیا ہوگا مگر ایک فرضی کردار کی موت پر جو رویے دیکھنے میں آ رہے ہیں یہ انتہائی تکلیف دے ہیں.
حکمرانوں سے ریاستِ مدینہ کا مطالبہ اور اپنے رویوں میں اتنی سفاکیت سوچیے پھر قصور وار کون ہے؟
تحریر :انوکھا سپاہی
افسوس تب ہوتا ہے کہ جب ہم احسان سمجھ کر نہیں بلکہ اپنا فرض جان کر کئی کئی ہفتے لگا کر ایک پروپگنڈے کا توڑ کرتے ہیں. جان جوکھوں میں ڈال کر سچائی تلاش کرتے ہیں، پھر گھنٹوں بیٹھ کر اسے لکھتے ہیں، ساری دنیا کا پروپگنڈہ کا مقابلہ کرکے منتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ پلیز یہ شئیر کردیں،دوستوں تک پہنچا دیں، آگے چاہے جیسے جس نام سے کریں تاکہ دشمن کے پروپگنڈہ کو ناکام کیا جاسکے لیکن اکثریت پرواہ تک نہیں کرتی.
میرے پاس تم ہو نامی ایک بکواس ڈرامے میں دانش نامی شخص مرا جس کے بعد پوری قوم سوگ میں ہے.. ڈرامے میں دانش نامی ایک فرضی کردار نہیں مرا بلکہ جیتی جاگتی ایک پوری قوم کا ضمیر مرا ہے، جو فرضی کہانیوں پر ماتم کناہ ہے اور حقیقت پہ آنکھیں موندھے بیٹھے ہیں.
کل رات سے ساری قوم سارے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ایک دانش کو رو رہی ہے جو ہمارے مجموعی رویے کی موت ہے.
ایک ایک شخص کی رات سے اب تک کی جگت سارے سوشل میڈیا پر گھوم چکی ہے سب ہی ایک ہی کام میں لگے ہیں.
Orat mard sy ziada Taqatwar Hoti hai !
G bilkul Theek Suna Ap ne....
Aap osy smile do wo apko apna Dil day Daiti hai....
Aap Osy makaan Do Wo Apko Gr bana Kr day daiti hai.....
Aap Osy Raashan Do , wo apko Khana Bana Kr day Daiti hai....
Jo kuch Bhi ap osy Daity Ho barha Charha Kr wapis Apko day daiti hai
Ab Agr Ap Osy NuQsan Ponchaty Ho Tu Soch laina Wo apko kitna NuQsaan Poncha Skti hai
""So please Respect Women""
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain