ﻭﯾﮑـﮫ ﻧﺠـﻮﻣـﯽ ﻫﺘـﮫ ﺩﯾﺎﮞ ﻟﯿـﮑﺎﮞ
ﺑﺨـﺘﺎﮞ ﻭﺍﻟــﯽ ....... ﮔﻞ ﺗﮯ ﺩَﺱ ...
ﻫﻦ ﺗـﮯ ﺳـﺎﮦ ﻭﯼ ﻣُـﮑﺪﮮ ﺟـﺎﻧﺪﮮ
ﺟـﯿﻮﻥ ﺩﺍ ﮐـﻮﺋـﯽ ... ﻭَﻝ ﺗﮯ ﺩَﺱ ...!!
ہمارا مسئلہ یہ ھے کہ شام ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں
پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا
ہم کسی بھی شخص کو ایک بار چاہتے ہیں