Damadam.pk
Hadi.baloch's posts | Damadam

Hadi.baloch's posts:

Hadi.baloch
 

💕کبھی کبھـی إنسان اسں وادی کی طـرح ہـو جـاتـا ہــے جو سکـون کی آڑ میـں بـڑے بڑے طـوفـانوں کو چھپـا لیتـی ہو💕.

Hadi.baloch
 

*
*✍️✍️جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں **. 🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️its true? 🏵️

Chuaa Marwana ha😀
H  : Chuaa Marwana ha😀 - 
Hadi.baloch
 

کچھ یوں ملى نظر اُن سے ..🥰
🌺?(zᄌ.s)ℒℴѵℯ❤
باقى سب نظر انداز هو گئے..!

Hadi.baloch
 

کسی کی یاد میں اتنا اداس نہ ہوا کر❤ ای 💓دل 🔥
لوگ نصیب سے ملتے ہیں اداسیوں سے نہیں💕❤

Hadi.baloch
 

╠••┉━┉━┉┉━┉━┉━┉❀💜
┊ ┊ 💚 #🙈❣️🦆
┊ 💜
💙
#جس نے #مرُدے کو #جلایا وہ تو #کافر ٹہرا🔥
#عشق زندوں کو جلاتا ہے, ہے #کوٸ فتویٰ.'

Memes & Satire image
H  : .Ya kon sa tareeka..😀😀 - 
Jokes image
H  : 😀Free time work😀 - 
💞Better than fake faces💖
H  : 💞Better than fake faces💖 - 
Life Advice image
H  : 💕True lines💖 - 
Hadi.baloch
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣s♥️

Hadi.baloch
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..♥️s💔

Hadi.baloch
 

❣❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣s❤

Hadi.baloch
 

اٹھ اٹھ کے کسی کا انتظار کر کے دیکھنا
تم بھی کبھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا
نفرت ہو جائےگی تمہیں محبت سے
محبت کبھی کسی سے بےشمار کر دیکھنا
🙂💔

Hadi.baloch
 

حقیقی عشق وہی ہے ......!!!
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے ..♥️s♥️...

Hadi.baloch
 

خلوص دل میں.۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺
نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤💥

Funny joke
H  : 🤣Beta jesey ap dekhte ho esey janat nhi meley gii 🤣 - 
Hadi.baloch
 

اپنا تو تعلق اُس☝ ذات سے ہے🥀
جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی🤲

Hadi.baloch
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤s❤👈👈👈

Hadi.baloch
 

ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نھیں غالِب
۔ ۔
۔ ۔
جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو