🌹✨🌹
*حق اور سچ کے راستے پر چلنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس راستے میں کہیں بھیڑ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!*
✨🌹✨ it's true.u r agree ♥️
💖 بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب 💖
💖 ہر کسی سے کہا کرتی ہیں کلام آنکھیں 💖s
تیرے عشق کا یہ کتنا حسین احساس ہے......!!!!!
لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے پاس ہے........!!!!!
میرے بیمار #دل کی❤️
#میڈسن ھو آپ🙈😘u
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے💔🔥🥀
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔