Damadam.pk
Hadi_Pk786's posts | Damadam

Hadi_Pk786's posts:

Hadi_Pk786
 

میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد بھی اگر کہیں میرا ذکر ہوا اور تمہاری آنکھیں نم لگیں نو میں سمجھوں گا کے میں نے تمہیں پا لیا. 🫠💯💯⭐🌹🔥

Hadi_Pk786
 

سمجھ جانا اسکا آنکھیں دیکھ کر میری ہر بات کو
اور پھر بھی پوچھنا اسکا! ( بولو کیا ہوا)
ہاے۔۔۔۔۔ بہت دکھ دیتا ہے 🥀

Hadi_Pk786
 

You are so special🥰, so special to me😗
✨ That the rest of the world seems normal to me♥️
❓👌تم بہت خاص ہو میرے لئے اتنا خاص🥰
😍 کہ باقی ساری دنیا مجھے عام سی لگتی ہے😊❣️🥰🌹💕

Hadi_Pk786
 

ہـر چیز کو ضد سـے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کرنے لگے
تـو اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں♡💯🥀💔