Damadam.pk
Hadii.Rajpoot's posts | Damadam

Hadii.Rajpoot's posts:

Hadii.Rajpoot
 

گھبرا کے اگر دل میں بھی کہہ دیتا ہوں
ماں جی
فوراً کسی جانب سے جواب آتا ہے
ہاں جی

Hadii.Rajpoot
 

کچھ خاص سبب نہیں لگائو کا
وہ شخص مجھے قدرتی پیارا لگتا ہے۔💘

Beautiful Nature image
H  : اُلجھ گیا ہے وہ کسی اَن کہی کہانی میں وگرنہ اُس کی طبیعت میں رنج ایسا نہ - 
Hadii.Rajpoot
 

میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔

وہ بات کرنے کے لیے راضی نہیں تھے اور ہم نئے سال پر ملاقات کی آس لگائے بیٹھے تھے...!!!
🖤🙂
H  : وہ بات کرنے کے لیے راضی نہیں تھے اور ہم نئے سال پر ملاقات کی آس لگائے بیٹھے - 
Hadii.Rajpoot
 

آپ سے محبت کا دعویدار شخص اگر آپ کے معاملے میں نفسیاتی نہیں ہے تو یقین کیجئے
نہ ہی آپ محبوب ہیں اور نہ ہی وہ محب ہے🌸❤

I'm RIGHT ✅️  OR غلط
H  : I'm RIGHT ✅️ OR غلط - 
Hadii.Rajpoot
 

محبت باہمی ہونی چاہیے، یک طرفہ محبت مصیبت ہے۔ ♥️🙂

Funny joke
H  : Apka naya sal jag or mag hooo ,😁 - 
Dear happiness where r you
H  : Dear happiness where r you - 
Hadii.Rajpoot
 

میں چھو لوں تو صرف لمس نہیں رہتا،
تیری رگوں میں اترتی ہوئی ایک کیفیت بن جاتا ہوں۔
میرا وجود تجھے جکڑتا نہیں،
آہستہ آہستہ تیرا یقین بن جاتا ہوں۔ ♥️

Hadii.Rajpoot
 

اہلِ علم مٙردوں کے ہاں عورتیں کبھی ضٙائع نہیں ہوتیں اُور نہ ہی رُوندی جاتی ہیں۔۔“🫀

Nothing to say!
H  : Nothing to say! - 
Hadii.Rajpoot
 

اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا،
اس سوچ سے بالا تر ہو کہ،
وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،_______!
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ،
اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے،
وہ جو کوئی بھی ہو،
اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے،
وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے _____!❤️🍁❤
#

Hadii.Rajpoot
 

وہ کیوں کریں گی ہم سے محبت..؟
حوروں نے بھی کبھی فقیروں کو چاہا ہے..😍😍

Hadii.Rajpoot
 

مجھ کو جھیلے گا ، میرے جیسا ہی
کام یہ خاص کوئی عام نہیں کرسکتا۔

Hadii.Rajpoot
 

عورت ایسے مرد کو پسند کرتی ہے جو رعب والے ہوں تھوڑے کھڑوس تھوڑے مغرور ہوں
پتا ہے کیوں؟ کیونکہ ایسے مرد ہر ایک کے سامنے دل ہتھیلی پر نکال نہیں رکھ دیتے ہر کسی سے اظہار محبت نہیں کر دیتے دراصل ایسے مرد ہی عورتوں کے محافظ ہوتے ہیں..!🖤

Hadii.Rajpoot
 

کون کرتا ہے تیرے بعد تیرے جیسا سُخن
ہم تیرے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں

Hadii.Rajpoot
 

حقیقتوں میں تم ہی ہو، تصورات میں تم
میرے قریب ہو اتنے، میری حیات میں تم
میں منزلوں سے بھٹک جاؤں یہ ممکن نہیں
ہو میری روح میں موجود میری ذات میں تم
تمہارا ذکر میری زندگی کا مقصد ہے
ہر ایک شعر میں تم ہو ہر ایک بات میں تم
ہر ایک دن ہے تیری جستجو تیری چاہت
جنون عشق کی شامل ہر ایک رات میں تم

Hadii.Rajpoot
 

مرد اگر خاندانی عورت کے ہاتھ لگ جائے تو سنور جاتا ہے--//❤️