Damadam.pk
Hadiya....'s posts | Damadam

Hadiya....'s posts:

Hadiya....
 

Asslam o alaikum and Good morning guys

Hadiya....
 

اسے کہہ دو کسی اور سے محبت کا نہ سوچے
اک میں ہی کافی ہوں اسے عمر بھر چاہنے کے لیے.
❤️❤️❤️آدی اینڈ ھادی ❣️❣️❣️❣️❣️

Hadiya....
 

جب بھی کسی کو دعا دو
اچھی اور دل سے دینا
کیونکہ وہ دعا پہلے آپ کے اپنے
حق میں قبول ہوتی ہے
................
اللہ آپ سب کو بہت خوش رکھے اور آپ کی سبکی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین ثم آمین
اسلام وعلیکم صبح بخیر

Hadiya....
 

Asslam o alaikum Good morning

Hadiya....
 

اور من چاہا شخص مل جانا بھی
بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے

Hadiya....
 

سمجھو قتل ہی کر دیتے ہیں وہ لوگ جو اپنا عادی کر کے چھوڑ جاتے ہیں
For.... Aizah

Hadiya....
 

, وہ جس گرلز کالج کے سامنے کھڑے ہو کر، بالوں میں ہاتھ پھیر کر سٹی بجایا کرتے تھے آج اسی کالج کے سامنے بیٹی کو لینے آئے ہوتے ہیں اور بالوں میں ہاتھ پھیرتے نوجوانوں کو دیکھ کر بےبسی سے گھور رہے ہوتے ہیں بس ہی مکافات عمل کی چکی ہے جو چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے

Hadiya....
 

اسلام وعلیکم صبح بخیر

Hadiya....
 

♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️
*اے میرے رحیم اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا دے ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہمیں قرآن پڑھنے کی توفیق دے ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما ہمیں ان نیک بندوں میں شامل فرما جو ہمیں ہمیشہ تیرے رستے کی طرف بلائیں بے شک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے ہمیں بخش دے اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دے*
*آمین یا رب العالمین*
Asslam o alaikum and Good morning

Hadiya....
 

Aizah please contact kro mujh sy bohat preshan hun tumary liye online aao to please contact karna ya apna num he online Kar lo main sirf you k liye online hoti hun aty he online main.you ko check karti hun

Hadiya....
 

Main ny apni profile main apni dost ka Es liye add kiya k wo online ho to mujh sy contact kray agr Aizah you ko bura lagy to I m really sorry

Hadiya....
 

🌊 *یونس (علیہ السلام) کی دعا* 🌊
رسول الله ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا :
*کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ بتلاؤں کہ جب کسی شخص پر کوئی غم یا دنیا کی کوئی مصیبت ٹوٹے اور وہ ان کے ذریعے دعا کرے تو وہ مصیبت اٹھا لی جاتی ہے۔ وہ یونس علیه السلام کی یہ دعا ہے :*
*لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَكَ ۖ اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ ۞*
"الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بیشک میں ظالموں میں ہوگیا۔"
📚 [صحيح الجامع 2605]

Hadiya....
 

اس کی مرضی وہ جسے چاہے پاس بیٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا کوئی میری جگہ پہ بیٹھ گیا 🤪🤪🤪🤪

Hadiya....
 

کیا کبھی کسی نے اللہ سے دوری میں بھی سکون پایا ہے انسان جتنا مرضی بھاگ لے آخر کار پناہ رب کے حضور ہی ملتی ہے

Hadiya....
 

کیا تمہیں معلوم نہیں اللہ سب کچھ کر سکتا ہے
(البقرہ)
اسلام وعلیکم صبح بخیر

Hadiya....
 

کسی کی بیٹی کی زندگی کے ساتھ کھیلنے سے پہلے اپنی بیٹی کا ضرور خیال کرنا

Hadiya....
 

AizahAli please Kahan ho tum please yar wapis aao. Or num b tumara bnd ha please yr

Hadiya....
 

Asslam o alaikum and Good morning

Hadiya....
 

اسلام وعلیکم اینڈ جمعہ مبارک

Hadiya....
 

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر نہ ہارنے والے لوگ
.
.
.
کبھی کبھی بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں 😔😔😔😔