Damadam.pk
Hadiya....'s posts | Damadam

Hadiya....'s posts:

Hadiya....
 

تنہائی کا پلو پکڑ لیجیے
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا 😔😔😔😔

Hadiya....
 

Asslam o alaikum and Good morning

Hadiya....
 

Asslam o alaikum and Good morning

Hadiya....
 

کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دینا قتل کرنے کے برابر ہے

Hadiya....
 

اب تو ڈر لگتا ہے جب کوئی کہتا ہے میرا یقین کرو

Hadiya....
 

اسلام وعلیکم جمعہ مبارک

Hadiya....
 

میری اوقات نہیں ہے کے میں جنت مانگوں
بس التجا ہے جہنم سے بچا لینا یا رب
اسلام وعلیکم صبح بخیر. سب کو جمعتہ الوداع مبارک

Hadiya....
 

فقط اتنا کہ
اب بس
😔😔😔😔

Hadiya....
 

تیری طرح تیرا غم بھی ہمیں مات دے گیا
آنکھیں تو ڈھانپ لی
لیکن آنسو نہ چھپ سکے

Hadiya....
 

واہ راہ عشق تیرا کیا کہنا
جو تجھے جان لے تو اس کی جان لے

Hadiya....
 

وفا کی کونسی منزل پر چھوڑا تھا اس نے
کے وہ یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے

Hadiya....
 

خاک تھی اور ہم جسم و جاں کہتے رہے
چند اینٹوں کو مکاں کہتے رہے

Hadiya....
 

کتنی راتیں بیت گئ
کتنے دن بیت گئے
بس نہیں بیتا تو
یادوں کا وہ پل
وہ گزرا ہوا کل
نہیں بیتی تو آنکھوں کی نمی
اور اک تیری کمی 😢😢😢😔😔😔

Hadiya....
 

اک رات گیا تھا وہ جہاں بات روک کے
میں ابھی تک وہیں رکی ہوئی ہوں رات روک کے

Hadiya....
 

روکنا میری حسرت تھی اور جانا اس کا شوق
وہ اپنا شوق پورا کر گیا میری حسرت توڑ کر

Hadiya....
 

تم جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
کہ صرف فزشتے ہی جان لیتے ہیں

Hadiya....
 

عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا

Hadiya....
 

ہم نے چکھ کر دیکھ لیا
دنیا کھارا پانی ہے

Hadiya....
 

دیکھا ہے میں نے
اس دنیا کا رواج عشق
جہاں عام سے خاص ہو جاتا ہے
اور پھر خاص سے خاک😔😔😔

Hadiya....
 

.... جانتے ہو محبت کیا ہے...
جب وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکال دیں اور تم اپنے دل کو چیرتی ہوئ تکلیف کے باوجود لبیک کہو جب وہ تمہیں بنا تمہارے قصور کے تمہیں اگنور کرے اور تم اس پر صبر کرو اور تم سے انکے خلاف کچھ نہ سوچا جائے جب انکے خلاف بولنا چاہو تو تمہاری زبان اورجب انکے خلاف لکھنا چاہو تو تمہارے ہاتھ بغاوت کر جائیں اور جب انکے خلاف کوئی بولے تو تم ان سے لڑ جاو کے یہ سب میں نے کیا ہے تب جا کر مجھے دل کے کسی کونے میں سکون ہوا ہے اسنے چھوڑ دیا تو کیا ہوا محبت میں نے بھی کی تھی محبت کے تقاضے ہوتے ہیں محبت قربانیاں مانگتی ہے کبھی روح کی کبھی جان کی اور کبھی خواہشات کی 😔😔😔😔😔