Damadam.pk
Hadiya007's posts | Damadam

Hadiya007's posts:

Hadiya007
 

میں تو مجبور ہوں محبت میں
آپ چاہے تو معذرت کر لے
🌍🦋

Hadiya007
 

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں
🦋🌍

Hadiya007
 

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
🦋🌍

Hadiya007
 

کھلی کتاب کے صفحے الٹتے رہتے ہیں
ہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں
بس ایک وحشت منزل ہے اور کچھ بھی نہیں
کہ چند سیڑھیاں چڑھتے اترتے رہتے ہیں
مجھے تو روز کسوٹی پہ درد کستا ہے
کہ جاں سے جسم کے بخیے ادھڑتے رہتے ہیں
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میں
کہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
یہ روٹیاں ہیں یہ سکے ہیں اور دائرے ہیں
یہ ایک دوجے کو دن بھر پکڑتے رہتے ہیں
بھرے ہیں رات کے ریزے کچھ ایسے آنکھوں
میں
اجالا ہو تو ہم آنکھیں جھپکتے رہتے ہیں

Dastan hain hum 🦋
H  : Dastan hain hum 🦋 - 
Hadiya007
 

اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے

Hadiya007
 

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
#targeted

Hadiya007
 

خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
رات گزرتے شاید تھوڑا وقت لگے
دھوپ انڈیلو تھوڑی سی پیمانے میں
جانے کس کا ذکر ہے اس افسانے میں
درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
ہم اس موڑ سے اٹھ کر اگلے موڑ چلے
ان کو شاید عمر لگے گی آنے میں

Khatayen ho he jati hain 🦋👀
H  : Khatayen ho he jati hain 🦋👀 - 
Hadiya007
 

عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں
میں جیسی تھی نہیں، ویسی بنتی جا رہی ہوں

Hadiya007
 

عکسِ خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

Beshk✨
H  : Beshk✨ - 
Happiness 🥀
H  : Happiness 🥀 - 
Hadiya007
 

بہت کچھ دل میں آتا ہے
مگر اب کہنا نہیں اتا

Hadiya007
 

Nothing....

Hadiya007
 

دنیا تو ہم سے ہاتھ ملانے کو آئی تھی
ہم نے ہی اعتبار دوبارہ نہیں کیا

Hadiya007
 

نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا
کسی کو کیا مجھے خود بھی یقیں نہیں آتا

Hadiya007
 

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
🥀

Hadiya007
 

بات مقدر کی ہے ساری وقت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے

Hadiya007
 

In English we say
"it's overthinking"
In Urdu we say
"Woh baten kha gayin mujh ko
Ju baten pee gya tha ma"