*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
#ume👿🖤
تجھ کو قسم میری، نا آنا ہاتھ خالی____🙆🤭
آنکھوں میں بسنے والے میرے چمن کے مالی__👻👻
پیار کو الزام کیوں دوں🤫۔۔۔۔۔___
میری قسمت ہی خراب ہے😂۔۔۔۔۔۔۔____
وہ جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے جانے دو😏____
میرے پاس میری شراب ہے 😈۔۔۔۔۔۔۔___
سوہنڑا سوہنڑا،💞 اتنا بھی کیسے تو سوہنڑا
تیرے عشق میں جوگی ہونا،🖤 مینوں جوگی ہونا
#ume😈
____😥 ہر اک موڑ پر ہیں رواجوں کے پہرے
____😑 تمہی کو نہیں اسکا، سب کو گلہ ہے
____🙆 مگر لوگ جیتے ہیں ان مشکلوں میں
____🤫 ہے جنکا نہیں کوئی ، انکا خدا ہے
____🖤 یہ دکھ یہ اداسی، یہ آنسو یہ آہیں
____💞 چلے آؤ ، مل کے یہ غم بانٹ لیں گے
#ume😈
ہم نے کہنا نہیں خُدا حافظ ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے💔
#ume🖤🙆
-" مجھے ہمدردی سے نفرت ہے...🌚
تسلی سے الجھن ہے...🔥
بھرم رکھنے بھی نہیں آتے...💯
اور...!
وعدے نبھانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا...💯🔥🌚 "•
#ume🖤
___او جیویں ریندے پنے نال پنے جڑدے
___میں رہواں تیرے نال اونا وانگوں جڑیا
___میں لکھدا ہندا سی تیرے بارے اڑیۓ
___جا کے پچھ لے ،گواہ نے تارے اڑیۓ
___جو کردے مذاق ، اونا ہس لئین دے
___جو تانے کسدے ، اونا نوں کس لئین دے
#KHAAB💞
__👻 جتھے کدے چڑھی سی گی ہیر نوں جوانی
___🙆 میرا لازمی ہوؤں گا اوہی دیس وے
#*ume* 😈😈
"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥
#ume😈😈
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
____ 😥 اک ستم اور میری جاں
____🙆 ابھی جاں باقی ہے
😂😂#ume😈
🖤ہجر آراں نا ستا____ بے وجہ
💞بن گیا تو کیوں وجہ____ بے وجہ
🙅_میں اسے بھول چکا ،بھول چکا ،بھول چکا
🔥بات اے دل ! نا بڑھا____ بے وجہ
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤
....
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے
💔
میں چاہتا ہوں مرا__نام لے کے روئیں لوگ
میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے
💔
FM 89.4 ____ Suno FM
Masti with bhatti 😍😍
Bhatti bhaaai tusi great o👍🙆
تعلق توڑتی ہوں ___ تو مکمل توڑ دیتی ہوں
میں جسکو چھوڑ دوں ____اسکو مکمل چھوڑ دیتی ہوں
💟💟🎶🎧
سزا اسے ملے خدا سے...
اسے پهر سے محبت ہو جائے مجھ سے
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔 ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
"اپنی آواز کی خیرات ____ نہیں کی اُس نے.
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain