لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے.🥀
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں..🍂
#
کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا
اس شہرِ بے مثال میں بس مُجھ کو چھوڑ کر..💔
ہر شخص لاجواب ہے ، ہر شخص ہے باکمال..💔

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
*#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!*
*#"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥🤔*
لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔
ارادے_ صاف_ہیں..💯
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥.
#
شخصیت حسین کردار کمال رکھتی ہوں
پنجابی ہوں اپنی مثال آپ رکھتی ہوں۔۔۔۔۔✌️
"میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں.🌸🍀
ارے! مخلص تو ___ آپ لوگ ہیں یار"!❤✌
___________💕💯
*خاک انُ سے محبت کی جائے ♥️*
*جن کو چائے سے خوف آتا ہے☕🥀*

___😱وہ بھی کیا لوگ ہیں
____😂جنکے جگہ جگہ جانو ہیں
____😜فیسبک پہ اور
____👻واٹس ایپ پہ اور
_____😆دمادم پہ اور
☕😍_____میرے پاس چائے ہے
____🤔😂تمہارے پاس کیا ہے؟
