Maturity is____
@ when you have innyyy saary followers at dmd lekin bat kisi sey bhi na Kero
😂😂😂😂😂😂😂😂
#hitlike
Life's goin' on____
Just scrolling___
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
غرور کس بات کا صاحب
ایک مسکراہٹ کی مار ہو تم
😂😂😂
There must comes a time when you'll have to pay back for what you've done 😈😈.
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
رب تک ہے پہنچانی یہ دعا
کیوں یہ دعا رنگ لائے نا
☺️☺️☺️☺️
___چنا وے کییڑے بدلاں اچ کھو گیا ایں
___سپنا ای ہو گیا ایں
🙂🙂🙂🙂
"اپنی آواز کی خیرات ____ نہیں کی اُس نے.
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے"
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
#poetry😈
وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے
اگر اسکی وجہ تم ہو___تو کیا ظالم نہیں ہو تم
میرا دل توڑنے سے پہلے
یہ سوچ لینا
باری آپکی بھی آئےگی
😂😂😂😂😂
سکون کی بات کرتے ہو
خان صاحب
قبر کو چھوڑو وہ،۔
تو چائے میں ہی بہت ہے
☕☕☕☕😍
🤫🤫بیٹھے ہیں چین سے
___🤷کہیں جانا تو نہیں
🙄🙄ہم بے گھروں کا
___😔کوئی ٹھکانہ تو نہیں
☺️☺️وہ جو ھمیں پسند ہے
___🤔کیسا ہے؟ کون ہے؟
🤭🤭کیوں پوچھتے ہو
___😏ہم نے بتانا تو نہیں
🤯اک دنیا۔ بھول بھلیا سی
🖤اک گونگا بہرا اندھا دل
#toaddwithlockdown😂
____آپ کا تو گلہ بنتا ہی نہیں
____آپ نے تو خودی گنوایا ہے مجھے
#poetry👻
شرما گئے، گھبرا گئے، آنکھیں چُرا گئے
اے عشق! مرحبا وہ یہاں تک تو آگئے
#when a person got tharki vibes😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain