لڑکی نے i phone خریدا، لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے ابو، باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ بیٹی : نہیں ابو...! یہ میں نے خود لگایا ھے، باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟ بیٹی : نہیں ابو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ بیٹی : نہیں ابو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردہ اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے اگر کسی کو میری پوسٹ بُری لگی تو معذرت.
😍Light Of the Guide 😍 *بھروسہ*🦋 بھروسہ صرف اللّٰہ تعالیٰ پر رکھیں ۔۔صرف اللّٰہ ہی کی ذات بھروسے کے لائق ہے۔۔اللّٰہ تعالیٰ ہمیں کبھی نہیں توڑتا۔وہ ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ہم چاہے جتنے بھی گناہ کر لیں وہ ہماری ایک پکار سے ہمیں سن لیتا ہے۔۔ہمیں ہماری ایک توبہ سے معاف کر دیتا ہے ۔۔وہ ہم سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اس لئے اپنے آنسو صرف اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے بہائیں ۔۔اپنی ہر پریشانی ،دُکھ،تکلیف صرف اللّٰہ کو بتائیں۔کیوں کہ اُس کے سامنے بہائے گئے آنسو کبھی ضائع نہیں ہوتے۔💫✨