برباد کردیتی ہے۔ محبت ہر محبت کرنے والوں کو۔ کیونکہ یہ عشق ہار نہیں مانتا۔ اور یہ دل بات نہیں مانتا۔
یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے
کسی کو اپنا کیسے مانیں گے
یا خدایا میں راضی ہوں
تیرے فصلیوں پے
پر میں کیا کروں
میرا دل ترستہ ہے
اسے پانے کیلیے💔
چل پڑی ہیں دعائیں میری عرش کی جانب
بس تو میرا ہونے کی تیاری کر لے