سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن 🍁
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں ؟؟سارے
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی☆
جس کو بھی دیکھنا ہو کئ بار دیکھنا
تو فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہو*
ہم انسان ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں💥
علاوہ میرے ہر شخص سے نور نکلے گا*
میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا🍁